Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کے 11 اراکین کے انتخاب کیلئے پولنگ جاری

    جولائی 21, 2025
    خاص خبریں

    چلاس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈیوٹی پر موجود ایف سی اہلکار شہید

    جولائی 20, 2025
    خاص خبریں

    پہلے ٹی20 میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست دیدی

    جولائی 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»کلیام شریف راولپنڈی میں حضرت خواجہ فضل الدین شاہ چشتی صابریؒ کے عرس کی تقاریب جاری
    پوٹھوہار جنوری 1, 2024

    کلیام شریف راولپنڈی میں حضرت خواجہ فضل الدین شاہ چشتی صابریؒ کے عرس کی تقاریب جاری

    جنوری 1, 2024Updated:جنوری 1, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Urs Kaliam Sharif 2024
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ضلع راولپنڈی کے مردم خیز خطہ کلیام شریف میں ولی کامل حضرت خواجہ فضل الدین کلیامی چشتی صابری کے سالانہ عرس کی تقریبات تزک و احتشام کے ساتھ جاری ہیں۔ خطہ پوٹھوہار کو اولیائے کرام کے حوالے سے ایک منفرد مقام حاصل ہے۔  راولپنڈی سے تقریباً 37 کلومیٹر کی دوری پر  شہباز لامکاں حضرت فضل الدین چشتی صابریؒ کا آستانہ عالیہ کلیام شریف ہے۔ تقریباً تین سوسال قبل حضرت شاہ کلیامیؒ کے دادا حافظ ذکاء الدین گجرات سے ترکِ سکونت کرکے ضلع راولپنڈی کے ایک گائوں کلیام شریف میں آباد ہوئے۔

    باوافضل شاہ کلیامیؒ کے والد گرامی حضرت ثناء اللہ ہاشمی کوچاروں سلاسل عالیہ کی خلافت حاصل تھی۔ انہیں اللہ تعالیٰ نے تین فرزندوں حافظ نور احمدہاشمی،حافظ غلام رسول ہاشمی اور باوا فضل شاہ کلیامی سے نوازا۔  باوا فضل شاہ کلیامیؒ کے مزار ِ اقدس میں  داخل ہوں تو روحانی تجلیات کا ایک سمندر محسوس ہوتا ہے۔

    باوافضل شاہ کلیامیؒ کی زندگی کا خاصہ ہے کہ تعلق بااللہ ہرگھڑی ہر آن مستحکم سے مستحکم تررہا۔ شدیدگرمی میں بھی پتھر کی ایک سِل پرچلہ کش رہتے۔ آج بھی وہ سِل ربار شریف کے احاطہ میں  موجود ہے ۔ ۔آپؒ مستقلاً اپنے مرشدپاک حضرت حافظ خواجہ شریفؒ کے مزاراقدس کے احاطہ میں چلہ کش رہے۔ آپ کا وصال 1892ء میں ہوا۔

    آسمان روحانیت کے عظیم شہباز حضرت باوا جی کلیامی کا عرس مبارک ہرسال 31 دسمبر سے 9 جنوری تک منایا جاتا ہے۔ عرس کی تقریبات میں لاکھوں زائرین شرکت کرتے ہیں۔ عرس کے ایام میں کلیام شریف کی حدود میں اونٹوں کی بہت بڑی منڈی لگتی ہے۔ ان اونٹوں کو کلیام شریف کے ہر کھہت کھلیان میں جانے کی چھوٹ دی جاتی ہے اور کوئی بھی نہیں روکتا۔ یہ ولی کامل حضرت باوا جی کا فیضان ہے کہ عرس کے اختتام اختتام پر مکمل تباہ شدہ فضل ہرسال خود ہی سے سرسبزوشاداب ہوجاتی ہے۔

    Kaliyam Sharif Mela Kaliam Sharif Urs Kaliam Sharif
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفخر زمان : آٹھ دس سال تک مزید کرکٹ کھیل سکتا ہوں
    Next Article اداکار رونت بوس رائے نے اپنی ہی بیوی سے دوسری شادی کرلی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کے 11 اراکین کے انتخاب کیلئے پولنگ جاری

    جولائی 21, 2025

    چلاس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈیوٹی پر موجود ایف سی اہلکار شہید

    جولائی 20, 2025

    پہلے ٹی20 میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست دیدی

    جولائی 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کے 11 اراکین کے انتخاب کیلئے پولنگ جاری

    جولائی 21, 2025
    خاص خبریں

    چلاس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈیوٹی پر موجود ایف سی اہلکار شہید

    جولائی 20, 2025
    خاص خبریں

    پہلے ٹی20 میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست دیدی

    جولائی 20, 2025
    خاص خبریں

    ملاکنڈ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 9 دہشتگرد ہلاک جبکہ 8 گرفتار کرلئے گئے

    جولائی 20, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کے 11 اراکین کے انتخاب کیلئے پولنگ جاری

    جولائی 21, 2025
    خاص خبریں

    چلاس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈیوٹی پر موجود ایف سی اہلکار شہید

    جولائی 20, 2025
    خاص خبریں

    پہلے ٹی20 میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست دیدی

    جولائی 20, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.