Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»فخر زمان : آٹھ دس سال تک مزید کرکٹ کھیل سکتا ہوں
    خاص خبریں جنوری 1, 2024

    فخر زمان : آٹھ دس سال تک مزید کرکٹ کھیل سکتا ہوں

    جنوری 1, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    فخر زمان : آٹھ دس سال تک مزید کرکٹ کھیل سکتا ہوں
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز فخر زمان ک کہنا ہے کہ میں مزید آٹھ سے  دس سال تک کرکٹ کھیل سکتا ہوں۔

    زرائع  کے مطابق قومی ٹیم کے اوپنر کھلاڑی فخر زمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے لیے اچھی تیاری کررہے ہیں۔ فخر زمان کا کہنا تھا کہ ٹیم انتظامیہ کے پلان کے مطابق جہاں کہا جائے گا کھیلنے کو تیار ہوں، پی ایس ایل اور انٹر نیشنل سطح پر کپتانی میں فرق ہے، شاہین میں کپتانی کی صلاحیت ہے۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ  بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں امید ہے وہ اگلے ٹیسٹ میں  اچھا پرفارم کریں گے، اچھا برا وقت ہر کھلاڑی پر آتا ہے بابر بھی کم بیک کریں گے۔فخر زمان نے کہا کہ ابھی مزید آٹھ دس سال تک کرکٹ کھیل سکتا ہوں، ٹیسٹ ہی حقیقی کرکٹ ہے میں ہر فارمیٹ میں کھیلنے کو تیار ہوں ۔یاد رہے کہ گرین شرٹس اور کیویز کے درمیان سیریز کا آغاز 12 جنوری سے ہوگا، سیزیز کے لیے 17 رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان پہلے ہی ہوچکا ہے۔

    Fakhar Zaman
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت کی ضلعی حدود میں 90 دنوں کے لیے دفعہ 144 نافذ
    Next Article کلیام شریف راولپنڈی میں حضرت خواجہ فضل الدین شاہ چشتی صابریؒ کے عرس کی تقاریب جاری
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    توانائی

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.