Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مسلح افواج ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اندرونی استحکام کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر

    جنوری 8, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں 3 سالہ بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    جنوری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»بنگلہ دیش ٹیم نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر نئی تاریخ رقم کردی
    کھیل دسمبر 28, 2023

    بنگلہ دیش ٹیم نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر نئی تاریخ رقم کردی

    دسمبر 28, 2023Updated:دسمبر 29, 20231 Min Read
    Facebook Twitter Email
    بنگلہ دیش ٹیم نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر نئی تاریخ رقم کردی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر نئی تاریخ رقم کردی۔

    بدھ کے روز کھیلے گئے تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں مہمان ٹیم نے میزبان ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دی اور پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان ٹیم کو ان کی سرزمین پر شکست دینے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل کھیلی گئی ون ڈے سیریز میں بھی بنگلہ دیش نے پہلی بار نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی سمیٹی تھی۔

    نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 135 رنز کا ہدف بنگلہ دیش نے 18.4 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنا کر حاصل کیا۔اوپنر لٹس داس نے ناقابل شکست 42 رنز کی اننگ کھیل کر ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا جبکہ سومیا سرکار نے 22 رنز بنائے۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 29 دسمبر کو کھیلا جائے گا

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ: اعظم سواتی نے حلقہ این اے 15 سے نواز شریف کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے
    Next Article مانسہرہ : پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد، نوازشریف کے کاغذات نامزدگی منظور
    Ume Roman

    Related Posts

    پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 7, 2026

    انڈر 19 سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے میزبان زمبابوے کو شکست دیکر ٹرافی جیت لی

    جنوری 6, 2026

    پشاور میں فری اسٹائل پولو فائنل: گلگت بلتستان فاتح

    جنوری 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مسلح افواج ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اندرونی استحکام کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر

    جنوری 8, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں 3 سالہ بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    جنوری 8, 2026
    فیچرڈ

    اے سی بٹگرام کا ویلج کونسل برسر اور بیشکوٹ کا اچانک دورہ

    جنوری 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد گلیات سیاحوں سے آباد، دو دن میں 40 ہزار سیاحوں کی آمد

    جنوری 5, 2026
    خاص خبریں

    کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ تیار

    جنوری 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مسلح افواج ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اندرونی استحکام کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر

    جنوری 8, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں 3 سالہ بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    جنوری 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.