Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد انتظامیہ کی کارروائی،مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سیل، صاحبزادہ اسجد محمود گرفتار

    نومبر 28, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کے پہلے خلاباز سے خلا میں براہِ راست گفتگو

    نومبر 28, 2026
    خاص خبریں

    رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ دوسرا سیمی فائنل، بنگلہ دیش اے کو ہراکر قومی ٹیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کے پہلے خلاباز سے خلا میں براہِ راست گفتگو
    خاص خبریں نومبر 28, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کے پہلے خلاباز سے خلا میں براہِ راست گفتگو

    نومبر 28, 2026Updated:نومبر 28, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shehbaz Sharif and Field Marshal Asim Munir hold a live conversation with Pakistan’s first astronaut in space.
    یہ رابطہ پاکستان کے خلائی و بالائی فضائی تحقیقاتی ادارے سپارکو کے صدر دفتر میں کیا گیا، چینی میڈیا کی رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خلا سے براہِ راست رابطہ، پاکستانی خلاباز ذیشان علی کی وزیر اعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے گفتگو ہوئی ہے، چائنیز میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے پہلے انسانی خلائی مشن کی تاریخ میں یہ ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے ۔

    اسلام آباد: پاکستان کے پہلے خلاباز ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی نے زمین کے مدار میں موجود چینی خلائی سٹیشن ’تیانگونگ‘ سے وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے براہِ راست بات چیت کی ہے ۔

    چائنا مینڈ سپیس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ تاریخی رابطہ پاکستان کے خلائی تحقیقی ادارے ’سپارکو‘ کے ہیڈ کوارٹر سے قائم کیا گیا، جہاں ملکی سیاسی اور عسکری قیادت نے خلا میں موجود اپنے پہلے نمائندے سے براہِ راست تبادلہ خیال کیا، حکام کے مطابق پاکستان کے پہلے انسانی خلائی مشن کی تاریخ میں یہ ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے ۔

    واضح رہے کہ ونگ کمانڈر ذیشان علی 25 نومبر کو چین کے ’شینزو 24‘ مشن کے ذریعے خلائی سٹیشن تیانگونگ پہنچے تھے۔ اس مشن میں وہ بطور ’پے لوڈ سپیشلسٹ‘ خدمات انجام دے رہے ہیں اور ان کے ہمراہ دو چینی خلاباز تانگ ہونگ بو اور وو یی بھی شریک ہیں ۔

    خلائی قیام کے دوران پاکستانی خلاباز چینی ماہرین کے ساتھ مل کر مختلف سائنسی منصوبوں پر کام کر رہے ہیں۔ ان سرگرمیوں میں خلائی آلات اور تجرباتی نمونوں کی تنصیب، ان کی فعالیت کا مشاہدہ اور کششِ ثقل سے آزاد ماحول میں جدید سائنسی تجربات کی تکمیل شامل ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleرائزنگ اسٹارز ایشیا کپ دوسرا سیمی فائنل، بنگلہ دیش اے کو ہراکر قومی ٹیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    Next Article اسلام آباد انتظامیہ کی کارروائی،مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سیل، صاحبزادہ اسجد محمود گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد انتظامیہ کی کارروائی،مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سیل، صاحبزادہ اسجد محمود گرفتار

    نومبر 28, 2026

    رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ دوسرا سیمی فائنل، بنگلہ دیش اے کو ہراکر قومی ٹیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    نومبر 27, 2026

    مکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسلام آباد میں اجلاس، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    نومبر 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد انتظامیہ کی کارروائی،مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سیل، صاحبزادہ اسجد محمود گرفتار

    نومبر 28, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کے پہلے خلاباز سے خلا میں براہِ راست گفتگو

    نومبر 28, 2026
    خاص خبریں

    رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ دوسرا سیمی فائنل، بنگلہ دیش اے کو ہراکر قومی ٹیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    نومبر 27, 2026
    خاص خبریں

    مکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسلام آباد میں اجلاس، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    نومبر 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 27, 2026

    وزیراعظم یوتھ لون سکیم میں بڑی تبدیلی، قرض کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی

    حکومت

    اسلام آباد: شہباز شریف حکومت نے نوجوانوں کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے وزیراعظم یوتھ…

    انتخابات

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں لوکل کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026
    آزاد کشمیر

    راولاکوٹ میں معمولات زندگی کی بحالی اولین ترجیح، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران کا دوٹوک مؤقف

    نومبر 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد انتظامیہ کی کارروائی،مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سیل، صاحبزادہ اسجد محمود گرفتار

    نومبر 28, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کے پہلے خلاباز سے خلا میں براہِ راست گفتگو

    نومبر 28, 2026
    خاص خبریں

    رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ دوسرا سیمی فائنل، بنگلہ دیش اے کو ہراکر قومی ٹیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    نومبر 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.