Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    عوام کے لیے خوشخبری، حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کر دی

    نومبر 24, 2026
    خاص خبریں

    ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

    نومبر 24, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 542 پوائنٹس کی سطح پر بند

    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»عوام کے لیے خوشخبری، حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کر دی
    فیچرڈ نومبر 24, 2026

    عوام کے لیے خوشخبری، حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کر دی

    نومبر 24, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Good news for the public: the government has once again reduced the prices of petrol and diesel.
    پیٹرولیم مصنوعات کی ان نئی قیمتوں کا اطلاق 25 نومبر 2026 سے نافذ العمل ہوگا، اعلامیہ اوگرا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی حکومت نے شہریوں کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے مسلسل دوسرے روز بھی پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ کم کرنے کا اعلان کردیا، جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا  ۔

    اسلام آباد: آئیل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت کے منظور شدہ فارمولے کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں یہ تازہ کمی کی گئی ہے ۔

    نئے نرخوں کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول 319 روپے سے کم ہو کر 318 روپے کا ہو گیا ہے، گزشتہ روز بھی پیٹرول کی قیمت میں کمی کر کے اسے 319 روپے کی سطح پر لایا گیا تھا ۔

    اوگرا کے اعلامیے کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کا نیا نرخ 353 روپے فی لیٹر مقرر کر دیا گیا ہے، جبکہ گزشتہ روز ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی ۔

    جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی ان نئی قیمتوں کا اطلاق 25 نومبر 2026 سے نافذ العمل ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 542 پوائنٹس کی سطح پر بند

    نومبر 24, 2026

    وزیراعظم کی ہوائی اڈوں پر سمارٹ سکیننگ سسٹم جلد فعال کرنے اور 24.4 ارب کی ٹیکس بے ضابطگیوں پر کارروائی کی ہدایت

    نومبر 24, 2026

    خیبرپختونخوا میں گورنر راج میں توسیع ہوگی، پیپلزپارٹی بھی ساتھ ہے، طارق فضل چودھری

    نومبر 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    عوام کے لیے خوشخبری، حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کر دی

    نومبر 24, 2026
    خاص خبریں

    ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

    نومبر 24, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 542 پوائنٹس کی سطح پر بند

    نومبر 24, 2026
    امن

    بنوں: سیکورٹی فورسز کا مخلتف علاقوں میں گرینڈ آپریشن، 3 بدنام زمانہ دہشتگرد ہلاک

    نومبر 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    خاص خبریں

    میڈیا انڈسٹری اور تعلیم کا اشتراک، خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

    نومبر 18, 2026
    امن

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    عوام کے لیے خوشخبری، حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کر دی

    نومبر 24, 2026
    خاص خبریں

    ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

    نومبر 24, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 542 پوائنٹس کی سطح پر بند

    نومبر 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.