Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    خیبر پختونخوا کی صورتحال: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلٰی سطح کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک

    نومبر 3, 2026
    حکومت

    پی ٹی آئی دور کے کرپشن کیسز: کے پی حکومت کا مطلوب افراد کی واپسی کے لیے انٹرپول سے رابطہ

    نومبر 3, 2026
    پنجاب

    اپنی چھت اپنا گھر سکیم: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئی درخواستیں طلب کرنے کی منظوری دے دی

    نومبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حکومت»پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈبل شفٹ میں کرنے کا فیصلہ
    حکومت نومبر 3, 2026

    پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈبل شفٹ میں کرنے کا فیصلہ

    نومبر 3, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: تجاوزات کے خلاف آپریشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

    آپریشن اب ڈبل شفٹ میں کیا جائے گا جب کہ رنگ روڈ پر جاری کارروائی رواں ہفتے مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

    آپریشن کو مقررہ وقت میں مکمل کرنے کے لیے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کی ہفتہ وار چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔

    پشاور ڈویژن کے کمشنر کیپٹن (ر) خالد محمود کی زیر صدارت اجلاس میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کا جائزہ لیا گیا۔

    اجلاس میں ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر، ٹریفک مجسٹریٹ، ڈائریکٹر پی ڈی اے اور تمام اسسٹنٹ کمشنرز نے شرکت کی۔

    اجلاس کو بتایا گیا کہ اب تک رنگ روڈ اور اندرون شہر میں 410 کنال سرکاری اراضی واگزار کرائی جا چکی ہے۔

    تقریباً 570 دکانیں اور عمارتیں مسمار کی گئی ہیں۔

    واگزار اراضی کی تخمینہ مالیت 29 ارب 50 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔

    رنگ روڈ سے 310 کنال اور اندرون شہر سے 100 کنال اراضی واگزار کرائی گئی۔

    کمشنر پشاور نے رنگ روڈ، جمیل چوک، ہزارخوانی، حیات آباد ٹول پلازہ، پیر زکوڑی اور گڑھی قمردین میں آپریشن رواں ہفتے مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

    اجلاس میں پولیس سٹیشن آغا میر جانی شاہ، پشتخرہ اور رحمان بابا جبکہ گڑھی قمردین میں سرکاری گرلز سکول کے تجاوز شدہ حصے بھی مسمار کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

    شہر کے قبرستانوں سے تجاوزات ختم کرنے، وقف اراضی واگزار کرانے اور شہر بھر کی رکشہ و دیگر ورکشاپس رنگ روڈ منتقل کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

    اجلاس میں دکانوں کے سامنے تھڑے بنانے، رکاوٹیں کھڑی کرنے اور دن کے اوقات میں چھوٹی بڑی مال بردار گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی کے اقدامات بھی زیر غور آئے۔

    کمشنر پشاور نے کہا کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن ہر صورت منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

    واگزار کرائی گئی سرکاری اراضی پر دوبارہ قبضے کی روک تھام کے لیے مؤثر نگرانی یقینی بنائی جائے گی۔

    انسداد تجاوزات پشاور پشاور آپریشن پی ڈی اے تجاوزات کے خلاف آپریشن خالد محمود دکانیں مسمار رنگ روڈ سرکاری اراضی ضلعی انتظامیہ غیر قانونی تعمیرات کمشنر پشاور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام: وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع
    Next Article بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں جدید ایس او ایس ایمرجنسی سسٹم متعارف
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    خیبر پختونخوا کی صورتحال: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلٰی سطح کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک

    نومبر 3, 2026

    پی ٹی آئی دور کے کرپشن کیسز: کے پی حکومت کا مطلوب افراد کی واپسی کے لیے انٹرپول سے رابطہ

    نومبر 3, 2026

    اپنی چھت اپنا گھر سکیم: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئی درخواستیں طلب کرنے کی منظوری دے دی

    نومبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    خیبر پختونخوا کی صورتحال: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلٰی سطح کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک

    نومبر 3, 2026
    حکومت

    پی ٹی آئی دور کے کرپشن کیسز: کے پی حکومت کا مطلوب افراد کی واپسی کے لیے انٹرپول سے رابطہ

    نومبر 3, 2026
    پنجاب

    اپنی چھت اپنا گھر سکیم: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئی درخواستیں طلب کرنے کی منظوری دے دی

    نومبر 3, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں سموگ کے خلاف کارروائیاں تیز، 9 صنعتی یونٹس سیل، 2 مسمار، جرمانے عائد

    نومبر 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 29, 2026

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    خاص خبریں

    پشاور سکول سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش کر دی گئی، رپورٹ…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    خیبر پختونخوا کی صورتحال: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلٰی سطح کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک

    نومبر 3, 2026
    حکومت

    پی ٹی آئی دور کے کرپشن کیسز: کے پی حکومت کا مطلوب افراد کی واپسی کے لیے انٹرپول سے رابطہ

    نومبر 3, 2026
    پنجاب

    اپنی چھت اپنا گھر سکیم: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئی درخواستیں طلب کرنے کی منظوری دے دی

    نومبر 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.