Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل خطے میں صلح کیلئے تہران گئے، ایران میں میری موجودگی ضروری نہ تھی، وہاں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا، وزیر دفاع خواجہا ٓصف

    اکتوبر 29, 2026
    فیچرڈ

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد اضافہ ، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 28, 2026
    خیبر پختونخوا

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

    اکتوبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»فیلڈ مارشل خطے میں صلح کیلئے تہران گئے، ایران میں میری موجودگی ضروری نہ تھی، وہاں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا، وزیر دفاع خواجہا ٓصف
    خاص خبریں اکتوبر 29, 2026

    فیلڈ مارشل خطے میں صلح کیلئے تہران گئے، ایران میں میری موجودگی ضروری نہ تھی، وہاں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا، وزیر دفاع خواجہا ٓصف

    اکتوبر 29, 20264 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The field marshal went to Tehran for peace in the region, my presence in Iran was not necessary, there was no defense agreement, Defense Minister Khawaja Asif said.
    تہران میں سعودی وزیر دفاع اور ترک انٹیلی جنس چیف آئے تھے، وزیر دفاع نہیں، عالمی سطح پر پاکستان اور فیلڈ مارشل کے کردار کو سراہا جانا چاہئے، قومی اسمبلی میں خطاب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں امیر جمیعت علما اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر خطے میں صلح اور بات چیت کے لیے تہران گئے، ایران میں میری موجودگی ضروری نہ تھی، وہاں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا، جب آپ مجھے شرم کرنے کا کہتے ہیں تو خود بھی سوچ لیا کریں،  آپ بھی تو کچھ شرم کریں ، حیا کریں، آپ کون سا آبِ زم زم سے دھلے ہیں، یہاں کوئی بھی اس بات کا دعویٰ نہیں کر سکتا ۔

    اسلام آباد: قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ حکمران ہوں یا دیگر، تمام سوالات کا مکمل احترام کرتا ہوں، مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے مختلف طرزِ عمل پر تبصرہ کیا، مولانا فضل الرحمان نے مجھ پر بھی بھرپور تبصرہ کیا ہے ۔

    خواجہ آصف نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے گزشتہ سال فتح کے بعد بات چیت کا کردار ادا کیا، فیلڈ مارشل نے خطے میں مذاکرات کیلئے کردار ادا کیا، خطے میں صلح اور بات چیت کے لیے تہران گئے، امن کے قیام کے لیے ہمیشہ بات چیت کو اہمیت دی ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ تہران میں کسی متعلقہ معاہدے پر کوئی بات نہیں ہو رہی تھی، تہران میں میری موجودگی ضروری نہیں تھی، مولانا فضل الرحمان کے اٹھائے گئے سوالات کا سوچا تھا کہ جواب دوں گا، تہران میں ہونے والی میٹنگ وزارتِ دفاع سے متعلق نہیں تھی ۔

    وزیر دفاع نے کہا کہ تہران میں سعودی وزیر دفاع اور ترک انٹیلی جنس چیف آئے تھے، وزیر دفاع نہیں، عالمی سطح پر پاکستان اور فیلڈ مارشل کے کردار کو سراہا جانا چاہئے، ایوان میں کوئی ایسی پارٹی نہیں جس سے اختلاف اور تعاون دونوں نہ رہے ہوں، مجھ پر جو نکتہ چینی کی گئی، وہ غلط جگہ پر کی گئی، مولانا فضل الرحمان نے میرے لحاظ سے جو تحفظات کا اظہار کیا، اس کا مشکور ہوں ۔

    انہوں نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا پاکستان کی سیاست میں اہم مقام ہے جس کا احترام کیا جاتا ہے، اعتراضات بھی سیاست کا حصہ ہیں، پیپلز پارٹی کے ساتھ ہمارے بہت سے اختلافات رہے ہیں، اختلافات پسِ پشت ڈال کر جو کامیابیاں حاصل کی ہیں، ان کا اعتراف کیا جانا چاہئے ۔

    انہوں نے کہا کہ جب آپ مجھے شرم کرنے کا کہتے ہیں تو خود بھی سوچ لیا کریں، ماضی میں مولانا فضل الرحمان حکومتوں کا حصہ بھی رہے ہیں، آپ مجھے طعنہ دیتے ہیں کچھ شرم کرو ، حیا کرو، آپ بھی تو کچھ شرم کریں ، حیا کریں، آپ کون سا آبِ زم زم سے دھلے ہیں، یہاں کوئی بھی اس بات کا دعویٰ نہیں کر سکتا ۔

    خواجہ آصف نے کہا کہ کوئی پرانی بات نہیں، دو سال پہلے ان کے پاس کئی عہدے تھے، ماضی کو بھلا کر مخالفین پر حملہ کرتے ہیں تو کم از کم اپنا ماضی بھی دیکھ لینا چاہئے، پی ٹی آئی والے سیاسی یتیم ہوئے ہیں، انہوں نے بھی اپنے آپ کو مولانا کی چھتر چھایا تلے کر لیا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کون کون سی مراعات سے لطف اندوز ہوتے رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان دس سال کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رہے، مولانا بتا دیں کہ انہوں نے دس سال میں کشمیر کاز کی کیا خدمت کی ہے ۔

    خواجہ آصف نے کہا کہ ہم نے مولانا کی تقریر تحمل سے سنی ہے، یہاں کسی پارٹی نے مذہب کو کمائی کا ذریعہ نہیں بنایا، انہوں نے مذہب کے نام پر کمائیاں کی ہوئی ہیں، یہاں پی ٹی آئی نے یا کسی دوسری جماعت نے مذہب کو کمائی کا ذریعہ نہیں بنایا ۔

    خواجہ آصف نے کہا کہ میں جب بول رہا ہوتا ہوں تو میرے دماغ میں اپنی کہی ہوئی باتیں رہتی ہیں، میں واحد سیاستدان ہوں جس نے ماضی پر معذرت کی، جب ہائبرڈ سسٹم سے متعلق بات کرتا ہوں تو مجھے میری ماضی کی تقریر یاد کرائی جاتی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد اضافہ ، اعلامیہ جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد اضافہ ، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 28, 2026

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

    اکتوبر 28, 2026

    طالبان کی جانب سے بھاری ٹیکس اور معاشی استحصال: افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان

    اکتوبر 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل خطے میں صلح کیلئے تہران گئے، ایران میں میری موجودگی ضروری نہ تھی، وہاں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا، وزیر دفاع خواجہا ٓصف

    اکتوبر 29, 2026
    فیچرڈ

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد اضافہ ، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 28, 2026
    خیبر پختونخوا

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

    اکتوبر 28, 2026
    افغانستان

    طالبان کی جانب سے بھاری ٹیکس اور معاشی استحصال: افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان

    اکتوبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 23, 2026

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    فیچرڈ

    ریجنل پولیس آفیسر ہزارہ جہانزیب نذیر خان اور کمشنر ہزارہ شاہ رخ علی خان کی…

    فیچرڈ

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    اکتوبر 24, 2026
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل خطے میں صلح کیلئے تہران گئے، ایران میں میری موجودگی ضروری نہ تھی، وہاں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا، وزیر دفاع خواجہا ٓصف

    اکتوبر 29, 2026
    فیچرڈ

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد اضافہ ، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 28, 2026
    خیبر پختونخوا

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

    اکتوبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.