Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد اضافہ ، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 28, 2026
    خیبر پختونخوا

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

    اکتوبر 28, 2026
    افغانستان

    طالبان کی جانب سے بھاری ٹیکس اور معاشی استحصال: افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان

    اکتوبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد اضافہ ، اعلامیہ جاری
    فیچرڈ اکتوبر 28, 2026

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد اضافہ ، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 28, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Further increase in petrol and diesel prices; notification issued.
    پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 85 پیسے کا اضافہ کردیا جس کے بعد نئی قیمت 377 روپے 91 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی، اعلامیہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا، اس حوالے سے پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔

    اسلام آباد: پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 85 پیسے کا اضافہ کردیا جس کے بعد نئی قیمت 377 روپے 91 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔

    نوٹی فکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 75 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 399 روپے 82 پیسے فی لیٹر پر پہنچ گئی ۔

    پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد سے 29 اکتوبر 2026 کے لیے ہوگا ۔

    اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اوگرا نے وفاقی حکومت کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار کے تحت قیمتوں میں ردوبدل کیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں اضافے، پریمیم اور دیگر اخراجات میں تبدیلی کے باعث قیمتیں بڑھائی گئیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

    اکتوبر 28, 2026

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا

    اکتوبر 28, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی لوئر جنوبی وزیرستان میں افغان طالبان کی جارحیت کی مذمت

    اکتوبر 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد اضافہ ، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 28, 2026
    خیبر پختونخوا

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

    اکتوبر 28, 2026
    افغانستان

    طالبان کی جانب سے بھاری ٹیکس اور معاشی استحصال: افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان

    اکتوبر 28, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    فیچرڈ

    گلیات اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ، مختلف علاقوں…

    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد اضافہ ، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 28, 2026
    خیبر پختونخوا

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

    اکتوبر 28, 2026
    افغانستان

    طالبان کی جانب سے بھاری ٹیکس اور معاشی استحصال: افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان

    اکتوبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.