Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد اضافہ ، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 28, 2026
    خیبر پختونخوا

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

    اکتوبر 28, 2026
    افغانستان

    طالبان کی جانب سے بھاری ٹیکس اور معاشی استحصال: افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان

    اکتوبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خیبر پختونخوا»ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
    خیبر پختونخوا اکتوبر 28, 2026

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

    اکتوبر 28, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Arrest warrants issued for Sohail Afridi and other accused in the Radio Pakistan attack case
    پولیس چالان میں سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا، عرفان سلیم اور عامر خان چمکنی کو نامزد کیا گیا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    انسداد دہشت گردی عدالت پشاور نے 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ۔ 

    پشاورؒ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے تحریری حکم نامے کے مطابق کیس میں سپیشل پراسیکیوٹر نعمان الحق کاکاخیل کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا ہے جبکہ ریڈیو پاکستان کیسز میں 9 ملزمان تاحال مفرور ہیں ۔

    اے ٹی سی کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پراسیکیوشن نے پولیس کی جانب سے سپلیمنٹری چالان عدالت میں جمع کرا دیا ہے، پولیس چالان میں سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا، عرفان سلیم اور عامر خان چمکنی کو نامزد کیا گیا ہے جنہیں تاحال گرفتار نہیں کیا گیا ۔

    عدالت نے ملزمان کے خلاف ضابطہ فوجداری کی دفعہ 204 کے تحت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 4 نومبر تک ملتوی کر دی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleطالبان کی جانب سے بھاری ٹیکس اور معاشی استحصال: افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان
    Next Article پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد اضافہ ، اعلامیہ جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد اضافہ ، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 28, 2026

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا

    اکتوبر 28, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی لوئر جنوبی وزیرستان میں افغان طالبان کی جارحیت کی مذمت

    اکتوبر 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد اضافہ ، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 28, 2026
    خیبر پختونخوا

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

    اکتوبر 28, 2026
    افغانستان

    طالبان کی جانب سے بھاری ٹیکس اور معاشی استحصال: افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان

    اکتوبر 28, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    فیچرڈ

    گلیات اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ، مختلف علاقوں…

    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد اضافہ ، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 28, 2026
    خیبر پختونخوا

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

    اکتوبر 28, 2026
    افغانستان

    طالبان کی جانب سے بھاری ٹیکس اور معاشی استحصال: افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان

    اکتوبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.