Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کے استعمال میں توسیع کی مخالفت کردی

    اکتوبر 27, 2026
    آزاد کشمیر

    عالمی برادری کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرے، اسحاق ڈار کا مطالبہ

    اکتوبر 27, 2026
    فیچرڈ

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    اکتوبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کے استعمال میں توسیع کی مخالفت کردی
    بین الاقوامی اکتوبر 27, 2026

    پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کے استعمال میں توسیع کی مخالفت کردی

    اکتوبر 27, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan has opposed the expansion of the use of veto power in the Security Council.
    ویٹو پاور کا ناجائز استعمال اقوام متحدہ کی ساکھ کو نقصان پہنچاتا ہے، پاکستانی مستقل مشن کے قونصلر گل قیصر سروانی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کے استعمال کی توسیع کی مخالفت کردی،اس حوالے سے  پاکستانی مستقل مشن کے قونصلر گل قیصر سروانی نے جامع، جمہوری اور منصفانہ اصلاحات پر زور دیا ہے ۔

    بات اقوام متحدہ میں پاکستان مشن کے قونصلر اور سیاسی رابطہ کار گل قیصر سروانی نے اقوام متحدہ کی 193 رکنی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ویٹو پاور کے استعمال پر بحث کے دوران کہا ہے کہ نئے مستقل ارکان کی شمولیت اور ویٹو کے استحقاق میں توسیع کی مخالفت کرتے ہیں، ویٹو پاور میں توسیع سے سلامتی کونسل میں عدم مساوات مزید گہری ہو گی ۔

    گل قیصر سروانی نے کہا کہ پاکستان ویٹو پاور کے خاتمے یا اس کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا حامی ہے، ویٹو پاور کا ناجائز استعمال اقوام متحدہ کی ساکھ کو نقصان پہنچاتا ہے ۔

    پاکستان نے ویٹو کے استعمال کے بعد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بحث کے انعقاد کی حمایت کا اعادہ بھی کیا۔

    پاکستانی قونصلر نے زور دیا ہے کہ سلامتی کونسل میں منتخب ارکان کی تعداد، نمائندگی اور کردار بڑھایا جائے،سلامتی کونسل میں اصلاحات کے پانچوں نکات پر جامع پیکج کے تحت بیک وقت فیصلے کیے جائیں ۔

    انہوں نے کہا کہ منتخب ارکان کی نمائندگی بڑھانے اور فیصلوں کی منظوری کے لیے درکار حمایت کی حد میں تبدیلی سےسلامتی کونسل کو زیادہ جمہوری بنایا جا سکتا ہے اور ویٹو کے استعمال پر موثر نگرانی ممکن ہو سکتی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعالمی برادری کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرے، اسحاق ڈار کا مطالبہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    عالمی برادری کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرے، اسحاق ڈار کا مطالبہ

    اکتوبر 27, 2026

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    اکتوبر 26, 2026

    خطے مین کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان،سعودی عرب،ترکیہ اور ایران کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کے استعمال میں توسیع کی مخالفت کردی

    اکتوبر 27, 2026
    آزاد کشمیر

    عالمی برادری کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرے، اسحاق ڈار کا مطالبہ

    اکتوبر 27, 2026
    فیچرڈ

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    اکتوبر 26, 2026
    بین الاقوامی

    خطے مین کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان،سعودی عرب،ترکیہ اور ایران کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    فیچرڈ

    گلیات اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ، مختلف علاقوں…

    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کے استعمال میں توسیع کی مخالفت کردی

    اکتوبر 27, 2026
    آزاد کشمیر

    عالمی برادری کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرے، اسحاق ڈار کا مطالبہ

    اکتوبر 27, 2026
    فیچرڈ

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    اکتوبر 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.