Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    عالمی برادری کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرے، اسحاق ڈار کا مطالبہ

    اکتوبر 27, 2026
    فیچرڈ

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    اکتوبر 26, 2026
    بین الاقوامی

    خطے مین کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان،سعودی عرب،ترکیہ اور ایران کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»عالمی برادری کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرے، اسحاق ڈار کا مطالبہ
    آزاد کشمیر اکتوبر 27, 2026

    عالمی برادری کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرے، اسحاق ڈار کا مطالبہ

    اکتوبر 27, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Ishaq Dar demands that the international community play a role in protecting the fundamental rights of Kashmiris.
    کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت سے محروم رکھا جا رہا ہے، سلامتی کونسل کی قراردادیں مسئلہ کشمیر کے حل کی بنیاد ہیں، وزیر خارجہ کا پیغام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    یومِ سیاہ جموں و کشمیر کے حوالے سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ریلی نکالی گئی جس میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے نمائندے، دفتر خارجہ کے حکام اور ارکان پارلیمنٹ نے شرکت کی ، اس موقع پرنائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان ہر عالمی فورم پر کشمیری عوام کی آواز بلند کرتا رہے گا۔

    اسلام آباد: یوم سیاہ کے موقع پر جاری پیغام میں اسحاق ڈار نے کہا کہ 27 اکتوبر 1947 کو بھارتی فوج سری نگر میں داخل ہوئی، تقریباً 8 دہائیاں گزرنے کے باوجود مسئلہ کشمیر حل طلب ہے، کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت سے محروم رکھا جا رہا ہے، سلامتی کونسل کی قراردادیں مسئلہ کشمیر کے حل کی بنیاد ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کی جدوجہد انصاف، امن اور حقِ خودارادیت کے لیے ہے، 5 اگست 2019 کے اقدامات کے بعد مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر عالمی توجہ بڑھی ۔

    اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں سیاسی رہنماؤں کی حراست پر تشویش ہے، انسانی حقوق کی صورتحال پر عالمی برادری کی مسلسل توجہ ضروری ہے، کشمیری عوام کی امنگوں کو طاقت اور جبر سے دبایا نہیں جا سکتا، عالمی برادری کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرے ۔

    وزیر خارجہ نے کہا کہ اقوام متحدہ کے متعلقہ اداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھی مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر تشویش ظاہر کی ہے، جو عالمی برادری کی مسلسل توجہ اور عملی اقدامات کی ضرورت اجاگر کرتی ہے ۔

    اسحاق ڈار نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ کشمیری عوام کے مصائب کے خاتمے اور ان کے بنیادی حقوق کے احترام کے لیے اپنا کردار ادا کرے، جبکہ پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا اور ہر متعلقہ بین الاقوامی فورم پر ان کی آواز بلند کرتا رہے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    اکتوبر 26, 2026

    خطے مین کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان،سعودی عرب،ترکیہ اور ایران کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 26, 2026

    خیبر پختونخوا پولیس کو جدید ساز و سامان کی فراہمی، اے پی سیز اور ایمبولینسز افسران کے حوالے

    اکتوبر 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    عالمی برادری کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرے، اسحاق ڈار کا مطالبہ

    اکتوبر 27, 2026
    فیچرڈ

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    اکتوبر 26, 2026
    بین الاقوامی

    خطے مین کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان،سعودی عرب،ترکیہ اور ایران کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 26, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کو جدید ساز و سامان کی فراہمی، اے پی سیز اور ایمبولینسز افسران کے حوالے

    اکتوبر 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    فیچرڈ

    گلیات اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ، مختلف علاقوں…

    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    عالمی برادری کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرے، اسحاق ڈار کا مطالبہ

    اکتوبر 27, 2026
    فیچرڈ

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    اکتوبر 26, 2026
    بین الاقوامی

    خطے مین کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان،سعودی عرب،ترکیہ اور ایران کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.