Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سندھ محکمہ صحت میں چھٹیوں کا نظام آن لائن، 31 اگست سے نیا طریقہ نافذ

    اگست 29, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام

    اگست 29, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر

    اگست 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»اسلام آباد»وزیرداخلہ کی قیادت میں اسلام آباد کو تجاوزات سے پاک، محفوظ اور خوبصورت دارالحکومت بنانے کی جانب اہم پیش رفت
    اسلام آباد اگست 29, 2026

    وزیرداخلہ کی قیادت میں اسلام آباد کو تجاوزات سے پاک، محفوظ اور خوبصورت دارالحکومت بنانے کی جانب اہم پیش رفت

    اگست 29, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی قیادت میں اسلام آباد میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت بھرپور اور بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔

    ان اقدامات کا مقصد سرکاری اراضی اور اربوں روپے مالیت کی سرکاری املاک کو واگزار کرانا اور وفاقی دارالحکومت کو صاف، سرسبز اور محفوظ ماڈل شہر میں تبدیل کرنا ہے۔

    چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف اور ڈپٹی ڈی جی انفورسمنٹ و چیف ایگزیکٹو آفیسر ایم سی آئی ڈاکٹر انعم فاطمہ کی سربراہی میں سی ڈی اے اور ایم سی آئی کی مربوط کارروائیوں سے اس مہم کو نمایاں کامیابی ملی ہے۔

    عوامی سطح پر "WELL DONE MOHSIN NAQVI” کے تاثرات سامنے آ رہے ہیں جو بہتر گورننس اور نتائج پر مبنی طرز حکمرانی کا عکاس ہیں۔

    اس مہم کے تحت غیر مجاز تجارتی توسیعات، غیر قانونی کھوکھے، گرین بیلٹس اور سرکاری اراضی پر تجاوزات، فٹ پاتھوں پر قبضے اور رہائشی املاک کے غیر قانونی تجارتی استعمال کے خلاف کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔

    سیدپور ولیج، نورپور شاہاں، اسلام آباد ایکسپریس وے اور ترنول سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں آپریشنز کے نتیجے میں ہزاروں کنال سرکاری اراضی واگزار کرائی گئی ہے جس کی مالیت اربوں روپے ہے۔

    ان اقدامات سے ٹریفک کی روانی بہتر ہوئی، فٹ پاتھ اور گرین بیلٹس بحال ہوئے اور شہری ماحول میں بہتری آئی ہے۔ شہری ان اقدامات کو گورننس میں اہم موڑ قرار دے رہے ہیں جہاں قوانین عملی طور پر نافذ کیے جا رہے ہیں۔

    وفاقی وزیر داخلہ کی قیادت میں اسلام آباد بتدریج ایک صاف، سرسبز، محفوظ اور دنیا کے مثالی دارالحکومت کی جانب بڑھ رہا ہے۔

    اسلام آباد اسلام آباد ایکسپریس وے ایم سی آئی بہتر گورننس تجاوزات کے خلاف کارروائی ترنول زیرو ٹالرنس پالیسی سرکاری اراضی سرکاری املاک سی ڈی اے سیدپور ولیج غیر قانونی تجاوزات فٹ پاتھ گرین بیلٹس محسن نقوی نورپور شاہاں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایکسپو سینٹر میں ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سمٹ 2026: صاف ماحول، صحت اور تعلیم بہتر معاشرے کے لیے ضروری ہیں: مصدق ملک
    Next Article خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    سندھ محکمہ صحت میں چھٹیوں کا نظام آن لائن، 31 اگست سے نیا طریقہ نافذ

    اگست 29, 2026

    بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام

    اگست 29, 2026

    خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر

    اگست 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سندھ محکمہ صحت میں چھٹیوں کا نظام آن لائن، 31 اگست سے نیا طریقہ نافذ

    اگست 29, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام

    اگست 29, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر

    اگست 29, 2026
    اسلام آباد

    وزیرداخلہ کی قیادت میں اسلام آباد کو تجاوزات سے پاک، محفوظ اور خوبصورت دارالحکومت بنانے کی جانب اہم پیش رفت

    اگست 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 24, 2026

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ کا کلین سویپ، 8 میں سے 6 نشستیں جیت لیں

    آزاد کشمیر

    مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں کے انتخابات میں مسلم لیگ…

    ٹیکنالوجی

    وزارتِ آئی ٹی اور میٹا کے تعاون سے سمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا آغاز

    اگست 27, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے، ايرانی وزیر داخلہ سے ملاقات

    اگست 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سندھ محکمہ صحت میں چھٹیوں کا نظام آن لائن، 31 اگست سے نیا طریقہ نافذ

    اگست 29, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام

    اگست 29, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر

    اگست 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.