Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    عطاء اللہ تارڑ کی براڈکاسٹرز کو یقین دہانی، مشاورت کے بغیر قانون سازی نہیں ہوگی

    اکتوبر 9, 2026
    فیچرڈ

    وفاقی آئینی اعدالت میں وزیراعلیٰ خيبرپختونخوا کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026
    باہمی تعاون

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر
    خاص خبریں اگست 29, 2026

    خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر

    اگست 29, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: خیبرپختونخوا میں رواں سال 478 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

    محکمہ صحت کے مطابق مختلف سرکاری ہسپتالوں میں مجموعی طور پر 2 ہزار 697 مشتبہ ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔

    رواں سال صوبے میں ڈینگی سے کوئی ہلاکت سامنے نہیں آئی۔

    گزشتہ ایک ہفتے کے دوران صوبے میں 620 مشتبہ ڈینگی کیسز سامنے آئے۔

    ان میں سے 83 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی۔

    صوبے میں سب سے زیادہ 177 تصدیق شدہ ڈینگی کیسز پشاور میں رپورٹ ہوئے ہیں۔

    دوسری جانب کوہاٹ میں بھی ڈینگی کے 151 تصدیق شدہ کیسز سامنے آئے ہیں۔

    محکمہ صحت کے اعدادوشمار کے مطابق بنوں میں ڈینگی کے 31 اور ہری پور میں 21 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    اسی طرح سوات میں اب تک ڈینگی کے 10 کیسز سامنے آئے ہیں۔

    ڈینگی لاروا کی افزائش روکنے کے لیے صوبے بھر میں 2 لاکھ 46 ہزار سے زائد گھروں کا معائنہ کیا گیا۔

    گھروں کی انسپکشن کے دوران 600 مقامات پر ڈینگی لاروا مثبت پایا گیا۔

    محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی لاروا کے خاتمے کے لیے 22 ہزار سے زائد آؤٹ ڈور سائٹس کی بھی چیکنگ کی گئی۔

    اس دوران 304 آؤٹ ڈور مقامات کو ڈینگی لاروا کے حوالے سے مثبت قرار دیا گیا۔

    انسداد ڈینگی بنوں پشاور خیبرپختونخوا ڈینگی ڈینگی کی روک تھام ڈینگی کیسز ڈینگی لاروا ڈینگی وائرس سوات کوہاٹ محکمہ صحت خیبرپختونخوا مشتبہ ڈینگی کیسز ہری پور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیرداخلہ کی قیادت میں اسلام آباد کو تجاوزات سے پاک، محفوظ اور خوبصورت دارالحکومت بنانے کی جانب اہم پیش رفت
    Next Article بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    عطاء اللہ تارڑ کی براڈکاسٹرز کو یقین دہانی، مشاورت کے بغیر قانون سازی نہیں ہوگی

    اکتوبر 9, 2026

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026

    وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبرپختونخوا حکومت پر گورننس اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    عطاء اللہ تارڑ کی براڈکاسٹرز کو یقین دہانی، مشاورت کے بغیر قانون سازی نہیں ہوگی

    اکتوبر 9, 2026
    فیچرڈ

    وفاقی آئینی اعدالت میں وزیراعلیٰ خيبرپختونخوا کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026
    باہمی تعاون

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026
    امن

    وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبرپختونخوا حکومت پر گورننس اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

    اکتوبر 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    عطاء اللہ تارڑ کی براڈکاسٹرز کو یقین دہانی، مشاورت کے بغیر قانون سازی نہیں ہوگی

    اکتوبر 9, 2026
    فیچرڈ

    وفاقی آئینی اعدالت میں وزیراعلیٰ خيبرپختونخوا کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026
    باہمی تعاون

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.