Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن خودکش حملے کے شہداء کی تعداد 21 ہو گئی،شہید 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    ستمبر 18, 2026
    امن

    گورنر خیبرپختونخوا کا شمالی وزیرستان اور ہنگو میں کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 18, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ستمبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حکومت»ایکسپو سینٹر میں ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سمٹ 2026: صاف ماحول، صحت اور تعلیم بہتر معاشرے کے لیے ضروری ہیں: مصدق ملک
    حکومت اگست 29, 2026

    ایکسپو سینٹر میں ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سمٹ 2026: صاف ماحول، صحت اور تعلیم بہتر معاشرے کے لیے ضروری ہیں: مصدق ملک

    اگست 29, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقدہ "ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سمٹ پاکستان 2026” سے خطاب کیا۔

    اپنے خطاب میں وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ صحت اور تعلیم کے شعبوں کی بہتری ماحولیاتی تحفظ سے جڑی ہوئی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ صاف اور صحت مند ماحول عوام کی بہتر صحت کے لیے ضروری ہے۔

    سماجی انصاف معاشرے میں تفریق ختم کرنے کے لیے ناگزیر ہے۔

    ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ سرکاری سکولوں اور ہسپتالوں میں ہمارے بچوں کے لیے بلا تفریق سہولیات موجود ہیں۔

    ہماری بنیادی ذمہ داری ہے کہ عام آدمی کو بہترین زندگی مہیا کریں۔ بنیادی تعلیم اور صحت ہر بچے کا حق ہے۔

    ایکسپو سینٹر لاہور بنیادی تعلیم بنیادی صحت سرکاری سکول سرکاری ہسپتال سماجی انصاف صاف ماحول صحت و تعلیم لاہور ماحولیاتی تحفظ مصدق ملک موسمیاتی تبدیلی ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سمٹ ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سمٹ پاکستان 2026
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، کمیٹی نے سانحے کی وجوہات اور ذمہ داروں کا تعین بھی کردیا
    Next Article وزیرداخلہ کی قیادت میں اسلام آباد کو تجاوزات سے پاک، محفوظ اور خوبصورت دارالحکومت بنانے کی جانب اہم پیش رفت
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    کوہاٹ پولیس لائن خودکش حملے کے شہداء کی تعداد 21 ہو گئی،شہید 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    ستمبر 18, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کا شمالی وزیرستان اور ہنگو میں کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 18, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ستمبر 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن خودکش حملے کے شہداء کی تعداد 21 ہو گئی،شہید 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    ستمبر 18, 2026
    امن

    گورنر خیبرپختونخوا کا شمالی وزیرستان اور ہنگو میں کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 18, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ستمبر 18, 2026
    ٹیکنالوجی

    ڈیجیٹل پلیٹ فارمز عوام تک بروقت معلومات پہنچانے اور مؤثر ابلاغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

    ستمبر 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن خودکش حملے کے شہداء کی تعداد 21 ہو گئی،شہید 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    ستمبر 18, 2026
    امن

    گورنر خیبرپختونخوا کا شمالی وزیرستان اور ہنگو میں کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 18, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ستمبر 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.