Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026
    خاص خبریں

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا

    اکتوبر 28, 2026
    بین الاقوامی

    پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازوں میں اضافہ، لندن کے لیے روزانہ پروازیں

    اکتوبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»مسم لیگ ن کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب
    آزاد کشمیر اگست 28, 2026

    مسم لیگ ن کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب

    اگست 28, 2026Updated:اگست 28, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PML-N's Barrister Iftikhar Gilani elected as the 17th Prime Minister of Azad Kashmir.
    بیرسٹر افتخار گیلانی 30 ووٹ لے کر وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوئے، پیپلزپارٹی کے سردار مختار احمد خان نے 14 ووٹ لئے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مسلم لیگ ن کے افتخار گیلانی آزادکشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے، نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر موجودہ اسمبلی میں وہ ٹیکنو کریٹ کی نشست پر مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ کے ذریعے کامیابی حاصل کر کے ایوان میں پہنچے تھے ۔

    مظفرآباد: نومنتخب وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی نے 30 ووٹ حاصل کیے جبکہ پیپلز پارٹی کے سردار مختار خان نے 14ووٹ حاصل کیے، افتخار گیلانی پہلی بار 2011میں منتخب ہوکر آزادکشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں پہنچے تھے، افتخار گیلانی آزادکشمیر کے وزیرتعلیم بھی رہ چکےہیں ۔

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابی عمل کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار مختار خان صرف 14 ووٹ ہی حاصل کر سکے اور دوسرے نمبر پر آئے ۔

    بیرسٹر افتخار گیلانی پہلی بار 2011 میں آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے، موجودہ اسمبلی میں وہ ٹیکنو کریٹ کی نشست پر مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ کے ذریعے کامیابی حاصل کر کے ایوان میں پہنچے تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنواز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا
    Next Article پنجاب میں اے آئی ٹیکنالوجی کا فروغ: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی چین میں ہواوے حکام سے ملاقات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا

    اکتوبر 28, 2026

    پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازوں میں اضافہ، لندن کے لیے روزانہ پروازیں

    اکتوبر 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026
    خاص خبریں

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا

    اکتوبر 28, 2026
    بین الاقوامی

    پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازوں میں اضافہ، لندن کے لیے روزانہ پروازیں

    اکتوبر 28, 2026
    بھارت

    بھارت میں مساجد اور اسلامی تاریخی مقامات کی مسماری، عالمی میڈیا رپورٹس میں تشویش کا اظہار

    اکتوبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    فیچرڈ

    گلیات اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ، مختلف علاقوں…

    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026
    خاص خبریں

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا

    اکتوبر 28, 2026
    بین الاقوامی

    پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازوں میں اضافہ، لندن کے لیے روزانہ پروازیں

    اکتوبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.