Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت نے مزید 50 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کی سفارش کردی

    اگست 21, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان میں پہلی جدید بلٹ پروف شیشہ ساز فیکٹری کے قیام کا منصوبہ
    خاص خبریں اگست 21, 2026

    پاکستان میں پہلی جدید بلٹ پروف شیشہ ساز فیکٹری کے قیام کا منصوبہ

    اگست 21, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کراچی: ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان کی دفاعی خود انحصاری کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

    معروف کاروباری گروپ وینگارڈ انٹرنیشنل کے وفد نے ایس آئی ایف سی حکام سے اہم ملاقات کی۔

    وینگارڈ انٹرنیشنل کراچی میں عالمی معیار کی جدید بلٹ پروف شیشہ ساز فیکٹری قائم کرے گی۔

    یہ منصوبہ بن قاسم انڈسٹریل پارک میں تقریباً 5 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری سے شروع کیا جائے گا۔

    منصوبے کے تحت تیار کردہ بلٹ پروف شیشہ پاک فوج اور سکیورٹی اداروں کی ضروریات پوری کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔

    جدید سہولت ٹیکنالوجی منتقلی، زرمبادلہ کی بچت اور تقریباً 400 ہنرمند افراد کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرے گی۔

    مقامی سطح پر دفاعی مصنوعات کی تیاری سے برآمدات کو فروغ اور پاکستان کی دفاعی صنعتی صلاحیت کو مزید تقویت ملے گی۔

    وینگارڈ وفد نے منصوبے کی مؤثر سہولت کاری اور سرمایہ کار دوست معاونت پر ایس آئی ایف سی کی کاوشوں کو سراہا۔

    5 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری ایس آئی ایف سی بلٹ پروف شیشہ فیکٹری بن قاسم انڈسٹریل پارک پاکستان کی دفاعی صنعت دفاعی خود انحصاری روزگار غیر ملکی سرمایہ کاری کراچی وینگارڈ انٹرنیشنل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمستونگ دھماکہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی مذمت، 3افراد کی شہادت پر اظہار افسوس
    Next Article صدر زرداری کا پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون مضبوط بنانے پر زور
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026

    خیبرپختونخوا حکومت نے مزید 50 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کی سفارش کردی

    اگست 21, 2026

    صدر زرداری کا پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون مضبوط بنانے پر زور

    اگست 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت نے مزید 50 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کی سفارش کردی

    اگست 21, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

    اگست 21, 2026
    باہمی تعاون

    صدر زرداری کا پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون مضبوط بنانے پر زور

    اگست 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 17, 2026

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    بلاگ

    گلگت بلتستان کو دنیا بھر میں اس کی خوبصورت وادیوں، برف پوش پہاڑوں، شفاف دریاؤں،…

    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت نے مزید 50 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کی سفارش کردی

    اگست 21, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

    اگست 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.