Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»کوٹلی ستیاں میں غیر قانونی آرا مشینوں کے خلاف کارروائی، بھاری مقدار میں لکڑی ضبط
    پوٹھوہار اگست 18, 2026

    کوٹلی ستیاں میں غیر قانونی آرا مشینوں کے خلاف کارروائی، بھاری مقدار میں لکڑی ضبط

    اگست 18, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مری کے علاقے کوٹلی ستیاں میں محکمہ جنگلات نے جنگلات کی غیر قانونی کٹائی اور لکڑی کی غیر قانونی چیرائی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد غیر قانونی آرا مشینیں سیل کر دیں، جبکہ بھاری مقدار میں لکڑی اور دیگر سامان بھی قبضے میں لے لیا گیا۔

    ذرائع کے مطابق کارروائی ڈویژنل فاریسٹ آفیسر (ڈی ایف او) عمر عتیق اور ان کی ٹیم نے کی۔ محکمہ جنگلات کی ٹیم نے کارروائی کے دوران غیر قانونی آرا مشینوں کو سیل کیا اور موقع پر موجود لکڑی و دیگر سامان ضبط کرلیا۔

    محکمہ جنگلات کے حکام کے مطابق مبینہ طور پر ٹمبر مافیا ان غیر قانونی آرا مشینوں کے ذریعے کوٹلی ستیاں، مری اور کہوٹہ کے جنگلات سے کاٹی جانے والی لکڑی کی چیرائی میں ملوث تھا۔

    حکام کا کہنا ہے کہ کارروائیاں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ’’گرین پنجاب‘‘ اور وزیر جنگلات مریم اورنگزیب کی خصوصی ہدایات پر جاری ہیں۔ ان اقدامات کا مقصد جنگلات کی غیر قانونی کٹائی اور لکڑی کے غیر قانونی کاروبار کا خاتمہ ہے۔

    ڈی ایف او عمر عتیق نے کہا کہ جنگلات اور قدرتی وسائل کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رکھی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جنگلات کے تحفظ کے لیے قانون پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔

    مری، کہوٹہ، کوٹلی ستیاں اور کلر سیداں کے پہاڑی علاقے اپنے گھنے جنگلات اور بلند و بالا درختوں کی وجہ سے قدرتی حسن رکھتے ہیں۔ یہ جنگلات نہ صرف ماحول کو صاف رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں بلکہ سیاحت کے فروغ کا بھی اہم ذریعہ ہیں۔

    ماحولیاتی ماہرین اور مقامی شہریوں نے محکمہ جنگلات کی کارروائی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ جنگلات کے تحفظ کے لیے نگرانی کا نظام مزید مؤثر بنایا جائے تاکہ ان علاقوں کے قدرتی حسن، ماحول اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کو محفوظ بنایا جا سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں پانی خطرناک حد تک بلند
    Next Article پاکستانیوں کے لیے یونسکو میں ملازمتوں کے مواقع، درخواست دینے کا طریقہ جاری
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.