Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ٹیکنالوجی

    پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیش رفت، ہیوگو بینک کے سرمائے میں 1.5 ارب روپے اضافے کی منظوری

    اگست 5, 2026
    خاص خبریں

    لوئر چترال میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

    اگست 5, 2026
    ترقی

    کراچی: یلو لائن بی آر ٹی منصوبے کی تکمیل تیز کرنے کا فیصلہ، شرجیل میمن کی تمام رکاوٹیں فوری دور کرنے کی ہدایت

    اگست 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان ریلویز کا بڑا فیصلہ، دو بند ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان
    خاص خبریں اگست 5, 2026

    پاکستان ریلویز کا بڑا فیصلہ، دو بند ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان

    اگست 5, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے دو بند ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔

    ترجمان کے مطابق پاکستان ریلویز بابو مسافر ٹرین اور ساندل ایکسپریس کو دو ہفتے بعد بحال کر دے گا۔

    لاہور سے لالہ موسیٰ جانے والی بابو مسافر ٹرین کو 20 اگست کو بحال کر دیا جائے گا.

    ملتان سے براستہ جھنگ اور سرگودھا جانے والی ساندل ایکسپریس بھی 21 اگست سے چلا دی جائے گی۔

    دونوں ٹرینیں کورونا کی وبا کے سبب بند کر دی گئی تھیں.

    ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ مسافروں کے پر زور اصرار پر ریلوے مفاد میں کیا گیا ہے۔

    وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ رواں سال مزید ٹرینیں بحال کریں گے.

    وزیرِ اعظم کے ویژن کے مطابق مسافروں کی سہولیات میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔

    بابو مسافر ٹرین پاکستان ٹرین سروس پاکستان ریلویز ٹرین بحال جھنگ ریلوے ریلوے خبریں ساندل ایکسپریس سرگودھا لالہ موسیٰ لاہور محمد حنیف عباسی مسافروں کی سہولیات ملتان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچین اور پاکستان کے درمیان علاقائی سلامتی اور انسدادِ دہشت گردی پر مشاورت
    Next Article تاشقند اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار 4 براہ راست پروازوں کا آغاز
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیش رفت، ہیوگو بینک کے سرمائے میں 1.5 ارب روپے اضافے کی منظوری

    اگست 5, 2026

    لوئر چترال میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

    اگست 5, 2026

    کراچی: یلو لائن بی آر ٹی منصوبے کی تکمیل تیز کرنے کا فیصلہ، شرجیل میمن کی تمام رکاوٹیں فوری دور کرنے کی ہدایت

    اگست 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ٹیکنالوجی

    پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیش رفت، ہیوگو بینک کے سرمائے میں 1.5 ارب روپے اضافے کی منظوری

    اگست 5, 2026
    خاص خبریں

    لوئر چترال میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

    اگست 5, 2026
    ترقی

    کراچی: یلو لائن بی آر ٹی منصوبے کی تکمیل تیز کرنے کا فیصلہ، شرجیل میمن کی تمام رکاوٹیں فوری دور کرنے کی ہدایت

    اگست 5, 2026
    خاص خبریں

    ویسٹ انڈیز کی 6 وکٹوں پر 120 رنز، ساجد خان کی چار وکٹیں

    اگست 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ٹیکنالوجی

    پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیش رفت، ہیوگو بینک کے سرمائے میں 1.5 ارب روپے اضافے کی منظوری

    اگست 5, 2026
    خاص خبریں

    لوئر چترال میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

    اگست 5, 2026
    ترقی

    کراچی: یلو لائن بی آر ٹی منصوبے کی تکمیل تیز کرنے کا فیصلہ، شرجیل میمن کی تمام رکاوٹیں فوری دور کرنے کی ہدایت

    اگست 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.