Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    اسلام آباد: دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 1-3 سے ہرادیا

    اگست 1, 2026
    بلوچستان

    نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک

    اگست 1, 2026
    خاص خبریں

    سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، میجرحافظ احسان الہٰی شہید

    اگست 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلوچستان»نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک
    بلوچستان اگست 1, 2026

    نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک

    اگست 1, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Nushki: 7 terrorists killed in successful operation by security forces
    ​آپریشن کے دوران دہشت گردوں کا ٹھکانہ تباہ، گولہ بارود ضائع کر دیا گیا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے  نوشکی میں کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا،ہلاک دہشت گردوں کا تعلق بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے تھا، مارے گئے دہشتگردوں میں خود کش حملہ آور بھی شامل تھا، ​آپریشن کے دوران دہشت گردوں کا ٹھکانہ تباہ، گولہ بارود ضائع کر دیا گیا ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضلع نوشکی میں خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی کی گئی جہاں فتنتہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے  7 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر نے کہا کہ وفاقی ایپکس کمیٹی کے منظور کردہ قومی ایکشن پلان کے تحت “عزمِ استحکام” وژن کے مطابق انسداد دہشت گردی کی مہم پوری رفتار سے جاری رہے گی ۔

    بیان کے مطابق پاکستان کی سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گے ۔

    آئی ایس پی آر نے اپنے بیان کے اختتام پر اس عزم کا اعادہ کیا کہ وطن کے دفاع میں بہادر افسران اور جوانوں کی قربانیاں قوم کے حوصلے اور دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی فورسز کے غیر متزلزل عزم کو مزید مضبوط بناتی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، میجرحافظ احسان الہٰی شہید
    Next Article اسلام آباد: دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 1-3 سے ہرادیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، میجرحافظ احسان الہٰی شہید

    اگست 1, 2026

    وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیارت آمد، شہداء کے لواحقین سے ملاقات

    اگست 1, 2026

    بلوچستان میں امن ہر صورت قائم ہوگا، دہشت گردی کے سامنے ریاست کبھی نہیں جھکے گی: وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی

    جولائی 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    اسلام آباد: دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 1-3 سے ہرادیا

    اگست 1, 2026
    بلوچستان

    نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک

    اگست 1, 2026
    خاص خبریں

    سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، میجرحافظ احسان الہٰی شہید

    اگست 1, 2026
    بلوچستان

    وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیارت آمد، شہداء کے لواحقین سے ملاقات

    اگست 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

    جولائی 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    اسلام آباد: دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 1-3 سے ہرادیا

    اگست 1, 2026
    بلوچستان

    نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک

    اگست 1, 2026
    خاص خبریں

    سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، میجرحافظ احسان الہٰی شہید

    اگست 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.