Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی کے اخراجات ایک ارب روپے سے متجاوز

    ستمبر 27, 2026
    فیچرڈ

    پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کا لائیو ویپن فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

    ستمبر 27, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»لاہور: دریائے راوی کا برساتی بند ٹوٹنے سے پٹھان کالونی زیر آب، سیکڑوں خاندانوں کی نقل مکانی
    پنجاب جولائی 28, 2026

    لاہور: دریائے راوی کا برساتی بند ٹوٹنے سے پٹھان کالونی زیر آب، سیکڑوں خاندانوں کی نقل مکانی

    جولائی 28, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: تحصیل فیروزوالا اور دریائے راوی کے کنارے واقع متعدد دیہات میں سیلابی صورتحال مزید سنگین ہو گئی.

    برساتی نالے کا بند ٹوٹنے سے پٹھان کالونی کا مین لاہور جی ٹی روڈ سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، متعدد گھر زیر آب آنے سے سیکڑوں خاندان محصور ہو گئے۔

    متاثرہ علاقوں سے لوگ محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی کر رہے ہیں، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اب تک تین بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔

    سیلاب زدہ علاقوں رچنا ٹاؤن، رانا ٹاؤن، پٹھان کالونی، کوٹ عبدالمالک، کالا شاہ کاکو کے نواحی علاقوں، مراد پور، جامکے چیمہ میں کئی کئی فٹ پانی جمع ہے۔

    مقامی افراد کے مطابق حفاظتی بند ٹوٹنے یا برساتی پانی کے اوور فلو کے باعث مختلف آبادیوں میں پانی داخل ہوا، جس کے بعد متعدد دیہات زیر آب آ گئے۔

    کئی خاندانوں نے خواتین، بچوں اور بزرگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ہے، جبکہ بعض گھروں میں مرد افراد سامان کی حفاظت کے لیے موجود ہیں۔

    متاثرہ علاقوں میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے شعبہ خدمت خلق، الخدمت فاؤنڈیشن اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

    رضاکار کشتیوں کے ذریعے خواتین، بچوں، بزرگوں اور دیگر متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں.

    متاثرہ خاندانوں میں پکا ہوا کھانا، خشک راشن، صاف پینے کا پانی اور دیگر ضروری اشیاء تقسیم کی جا رہی ہیں۔

    دوسری جانب محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی کے باعث مقامی آبادی میں تشویش پائی جاتی ہے۔

    شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوا تو زیر آب علاقوں میں صورتحال مزید سنگین ہو سکتی ہے۔

    الخدمت فاؤنڈیشن امدادی کارروائیاں بارشوں کی پیش گوئی بند ٹوٹ گیا پاکستان موسم پنجاب سیلاب دریائے راوی رچنا ٹاؤن ریسکیو 1122 سیلاب زدگان فیروزوالا سیلاب کالا شاہ کاکو کوٹ عبدالمالک لاہور سیلاب مون سون بارشیں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان تیزی سے کیش لیس اکانومی کی جانب بڑھ رہا ہے، وزیر مملکت بلال اظہر کیانی
    Next Article کراچی میں 31 جولائی سے موسلادھار بارشوں کا امکان
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پی ٹی آئی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی کے اخراجات ایک ارب روپے سے متجاوز

    ستمبر 27, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی کے اخراجات ایک ارب روپے سے متجاوز

    ستمبر 27, 2026
    فیچرڈ

    پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کا لائیو ویپن فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

    ستمبر 27, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی کے اخراجات ایک ارب روپے سے متجاوز

    ستمبر 27, 2026
    فیچرڈ

    پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کا لائیو ویپن فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

    ستمبر 27, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.