Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسلام آباد میں اجلاس، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    نومبر 27, 2026
    باہمی تعاون

    مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: سٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کے اجلاس کا آغاز ہو گیا

    نومبر 27, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کی ترقی، عوامی فلاح اور بنیادی سہولیات کی بہتری کے اقدامات تیز کیے جائیں، صدر مملکت کی وزیراعلیٰ جی بی کو ہدایت

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیر اعلی گلگت بلتستان کی جانب سے ٹرافی ہنٹنگ کی مد میں 24 کروڑ روپے کے چیک تقسیم
    خاص خبریں جولائی 28, 2026

    وزیر اعلی گلگت بلتستان کی جانب سے ٹرافی ہنٹنگ کی مد میں 24 کروڑ روپے کے چیک تقسیم

    جولائی 28, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Chief Minister of Gilgit-Baltistan distributes cheques worth Rs 240 million for trophy hunting.
    گلگت: حکومت ٹرافی ہنٹنگ لائسنس میں اضافے کیلئے عملی اقدامات کرے گی، وزیراعلیٰ امجد حسین
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین کی جانب سے ٹرافی ہنٹنگ کی مد میں 24 کروڑ روپے کے چیکس تقسیم کئے، اس موقع پر وزیراعلیٰ امجد حسین کا کہنا تھا کہ جنگلی حیات کے تحفظ میں کنزرویشن کمیٹیوں کا کردار قابلِ تحسین ہے ۔

    گلگت: وزیراعلیٰ امجد حسین نے کہا ہے کہ جنگلی حیات کے تحفظ میں کنزرویشن کمیٹیوں کا کردار قابلِ تحسین ہے، جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے جدید اور مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے ۔

    وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ کنزرویشن کمیٹیوں کے ماڈل کو دیگر شعبوں میں بھی اپنانا ہوگا، معدنیات کے شعبے میں مقامی کمیونٹیز کی شمولیت ناگزیر ہے، حکومت ٹرافی ہنٹنگ لائسنس میں اضافے کیلئے عملی اقدامات کرے گی ۔

    وزیراعلیٰ امجد حسین نے کہا کہ محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کی کارکردگی مزید بہتر بنائی جائے گی، راجہ ناصر علی خان کی قیادت میں محکمہ مزید فعال کردار ادا کرے گا ۔

    گلگت: گلگت بلتستان جنگلی حیات کے شکار کیلئے لائیسنس حاصل کی جاتی ہے جن کی آمد سے 80 فیصد مقامی کمیونٹی میں تقسیم کئے جاتے ہیں جبکہ 20 فیصد قومی خزانے میں جمع ہوتی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا
    Next Article پاکستان اور امریکہ کے تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، محمد اسحاق ڈار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسلام آباد میں اجلاس، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    نومبر 27, 2026

    مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: سٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کے اجلاس کا آغاز ہو گیا

    نومبر 27, 2026

    گلگت بلتستان کی ترقی، عوامی فلاح اور بنیادی سہولیات کی بہتری کے اقدامات تیز کیے جائیں، صدر مملکت کی وزیراعلیٰ جی بی کو ہدایت

    نومبر 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں

    لیبیا کشتی حادثہ: پاکستانی تارکین وطن کی موجودگی کی تاحال تصدیق نہ ہو سکی، سفارت خانہ متحرک

    نومبر 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 27, 2026

    وزیراعظم یوتھ لون سکیم میں بڑی تبدیلی، قرض کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی

    حکومت

    اسلام آباد: شہباز شریف حکومت نے نوجوانوں کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے وزیراعظم یوتھ…

    انتخابات

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں لوکل کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026
    پاکستان

    بینظیر کفالت کا نیا ڈیجیٹل ادائیگی نظام متعارف، ایک کروڑ سے زائد خواتین مستفید ہوں گی

    نومبر 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسلام آباد میں اجلاس، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    نومبر 27, 2026
    باہمی تعاون

    مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: سٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کے اجلاس کا آغاز ہو گیا

    نومبر 27, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کی ترقی، عوامی فلاح اور بنیادی سہولیات کی بہتری کے اقدامات تیز کیے جائیں، صدر مملکت کی وزیراعلیٰ جی بی کو ہدایت

    نومبر 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.