Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان بورڈ آف ایجوکیشن، کوئٹہ: انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

    جولائی 20, 2026
    حادثات

    واہاں شاہ ریلوے سٹیشن کے مال گاڑی حادثہ، ٹریک کی بحالی کا کام دوبارہ شروع

    جولائی 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں بارشوں سے سیلابی صورتحال، مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق

    جولائی 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»افغانستان»یو این کا انکشاف: افغانستان میں دہشت گرد تنظیمیں بدستور موجود، طالبان کے ساتھ روابط برقرار
    افغانستان جولائی 19, 2026

    یو این کا انکشاف: افغانستان میں دہشت گرد تنظیمیں بدستور موجود، طالبان کے ساتھ روابط برقرار

    جولائی 19, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    UN says Afghanistan remains a hub for TTP Al-Qaeda and ISIS; Taliban yet to sever militant links
    اقوامِ متحدہ: افغانستان اب بھی ٹی ٹی پی، القاعدہ اور داعش کی سرگرمیوں کا مرکز، طالبان روابط ختم کرنے میں ناکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اقوامِ متحدہ کے انسدادِ دہشت گردی کے دفتر کے قائم مقام سربراہ الیگزینڈر زویف نے کہا ہے کہ افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، القاعدہ اور داعش سمیت متعدد دہشت گرد تنظیمیں اب بھی موجود ہیں اور بعض تنظیموں کے طالبان حکام کے ساتھ روابط برقرار ہیں۔

    روسی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں الیگزینڈر زویف کا کہنا تھا کہ طالبان دوحہ معاہدے کے تحت دہشت گرد نیٹ ورکس کے خاتمے کی ذمہ داری مکمل طور پر پوری کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ القاعدہ کی افغانستان میں موجودگی برقرار ہے، اگرچہ اس کی سرگرمیاں ماضی کے مقابلے میں کم ہو چکی ہیں۔

    زویف نے مزید کہا کہ افغانستان کئی دہائیوں سے مختلف شدت پسند اور مسلح گروہوں کی سرگرمیوں کا مرکز رہا ہے، جبکہ اقوامِ متحدہ کی رپورٹس کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی، القاعدہ اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں اب بھی افغانستان میں موجود ہیں اور ان کے طالبان کے ساتھ روابط ختم نہیں ہوئے۔

    انہوں نے اس صورتحال کو خطے اور عالمی سلامتی کے لیے تشویشناک قرار دیتے ہوئے دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے بھارتی جہازوں پر عائد فضائی حدود کی پابندیوں میں 24 اگست تک توسیع کردی
    Next Article ورلڈ کپ فائنل صرف فٹبال نہیں، جسٹن بیبر، جینیفر ہڈسن اور عالمی فنکار شاندار پرفارمنس دیں گے
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان بورڈ آف ایجوکیشن، کوئٹہ: انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

    جولائی 20, 2026

    واہاں شاہ ریلوے سٹیشن کے مال گاڑی حادثہ، ٹریک کی بحالی کا کام دوبارہ شروع

    جولائی 20, 2026

    خیبر پختونخوا میں بارشوں سے سیلابی صورتحال، مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق

    جولائی 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان بورڈ آف ایجوکیشن، کوئٹہ: انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

    جولائی 20, 2026
    حادثات

    واہاں شاہ ریلوے سٹیشن کے مال گاڑی حادثہ، ٹریک کی بحالی کا کام دوبارہ شروع

    جولائی 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں بارشوں سے سیلابی صورتحال، مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق

    جولائی 20, 2026
    خاص خبریں

    ایم ایل ون اور تھر کول ریلوے پر پیش رفت کا جائزہ: وزیراعظم کی ریلوے منصوبے تیز کرنے کی ہدایت

    جولائی 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 28, 2025

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    گلگت بلتستان

    گلگت میں شاہراہ بابوسر پر مون سون کی شدید بارشوں سے سیلابی ریلوں کے دوران…

    پنجاب

    پنجاب کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری، ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ پراجیکٹ

    جولائی 17, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کی نوکریاں، کون کون اپلائی کر سکتا ہے؟

    جون 13, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان بورڈ آف ایجوکیشن، کوئٹہ: انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

    جولائی 20, 2026
    حادثات

    واہاں شاہ ریلوے سٹیشن کے مال گاڑی حادثہ، ٹریک کی بحالی کا کام دوبارہ شروع

    جولائی 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں بارشوں سے سیلابی صورتحال، مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق

    جولائی 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.