Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اگست 24, 2026
    فیچرڈ

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پاکستان»حکومت کا درآمدی ڈیوٹیز میں بڑی کمی کا فیصلہ
    پاکستان جون 25, 2026

    حکومت کا درآمدی ڈیوٹیز میں بڑی کمی کا فیصلہ

    جون 25, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    حکومت کا درآمدی ڈیوٹیز میں بڑی کمی کا فیصلہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں معاشی سرگرمیاں تیز کرنے کے لیے درآمدی ڈیوٹیز میں بڑی کمی کا فیصلہ کیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق حکومت 5 سالہ نیشنل ٹیرف پالیسی 2025-30 کے تحت کسٹمز ڈیوٹی، ریگولیٹری ڈیوٹی اور ایڈیشنل ڈیوٹی میں مرحلہ وار کمی کرے گی۔

    نئی پالیسی کا مقصد ملک میں تجارت کو آسان بنانا اور مارکیٹ میں مقابلے کو فروغ دینا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اوسط ٹیرف کو 20.19 فیصد سے کم کر کے 9.70 فیصد تک لانا چاہتی ہے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے ریونیو کی مد میں تقریباً 143 ارب روپے کے نقصان کا خدشہ ہے۔ تاہم حکام کے مطابق اس اقدام سے درآمدی لاگت کم ہو گی اور کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔

    پالیسی کے تحت آئندہ 5 سال میں کسٹمز ڈیوٹی کو زیادہ سے زیادہ 15 فیصد تک محدود کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اسی طرح ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی کو 6 فیصد سے کم کر کے بتدریج صفر کرنے کا منصوبہ بھی شامل ہے۔

    ذرائع کے مطابق ریگولیٹری ڈیوٹی کی زیادہ سے زیادہ شرح 20 فیصد تک محدود رکھنے کی سفارش کی گئی ہے۔ اس ڈیوٹی کو بھی مرحلہ وار ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

    حکام کا کہنا ہے کہ نئی پالیسی کے تحت درآمدی ڈیوٹی کی اوسط شرح کو 16.56 فیصد تک کم کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔ انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مقامی اور درآمدی گاڑیوں پر یکساں ٹیرف کی سفارش بھی کی ہے۔

    نیشنل ٹیرف پالیسی 2025-30 کے تحت مقامی صنعت اور درآمدی مارکیٹ کے لیے یکساں مواقع فراہم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ حکومت کے مطابق اس پالیسی سے ٹیرف نظام کو عالمی معیار کے مطابق بنانے میں مدد ملے گی۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ ان اصلاحات کا مقصد ملکی صنعت کو جدید خطوط پر استوار کرنا، تجارتی نظام میں شفافیت لانا اور سرمایہ کاری کے لیے بہتر ماحول پیدا کرنا ہے۔

    پاکستان معیشت درآمدی ڈیوٹیز میں کمی ریگولیٹری ڈیوٹی کسٹمز ڈیوٹی نیشنل ٹیرف پالیسی 2025-30 یڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں میں گھر میں فائرنگ، ماں اور دو بچوں سمیت 5 افراد قتل
    Next Article ایبٹ آباد: ضلعی انتظامیہ کا سوئی گیس دفتر کے قریب تجاوزات کے خلاف آپریشن، کمشنر ہزارہ ہاوس کی گیس بند کردی گئی
    admin
    • Website

    Related Posts

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اگست 24, 2026

    ریلوے سروسز کی بہتری اور تجاوزات کے خلاف کارروائی مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    اگست 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اگست 24, 2026
    فیچرڈ

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    ریلوے سروسز کی بہتری اور تجاوزات کے خلاف کارروائی مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    اگست 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اگست 24, 2026
    فیچرڈ

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.