اسلام آباد: قومی اسمبلی نے بجٹ 27-2026 کی منظوری دے دی۔
قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جہاں اراکین نے بجٹ 27-2026 کی منظوری دی۔
بجٹ منظور کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل دن 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔