Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فی کس اوسط سالانہ  آمدن 1751 ڈالر سے بڑھ کر 1901 ڈالر ہوگئی، اقتصادی سروے جاری

    جون 11, 2026
    افغانستان

    معروف جریدے "پالیسی جنرل” نے بھارت افغانستان گٹھ جوڑ کا بھانڈا پھوڑ دیا

    جون 11, 2026
    آزاد کشمیر

    کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرغنہ سعد انصاری کے بھائیوں کا شرپسند کمیٹی سے اظہارِ لاتعلقی

    جون 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلوچستان»فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں سے اہلخانہ کا اظہارِ لاتعلقی
    بلوچستان جون 11, 2026

    فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں سے اہلخانہ کا اظہارِ لاتعلقی

    جون 11, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گوادر: فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں سے انکے اہلخانہ بھی کھلے عام نفرت اور لاتعلقی کا اظہار کر رہے ہیں۔

    گوادر سے تعلق رکھنے والے علی بلوچ اور شیرمحمد نے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والی اپنی بیٹیوں سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔

    گوادر سے تعلق رکھنے والے علی بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میری بیٹی اقرا گزشتہ ایک ماہ سے لاپتہ ہے اور اس کے بارے میں کوئی مصدقہ معلومات موصول نہیں ہوئیں.

    تمام رشتہ داروں اور جاننے والوں نے ممکنہ مقامات پر اس کی تلاش کی تاہم اس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

    علی بلوچ نے واضح کیا کہ وہ اور ان کے خاندان کے تمام افراد اقرا کے کسی بھی غیرقانونی، ریاست مخالف یا غلط اقدام کی حمایت نہیں کرتے۔

    گوادر کے شہری شیرمحمد نے بھی پریس کانفرنس میں اپنی بیٹی سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میری بیٹی حنیفہ 2 جون 2026 سےلاپتہ ہے، تلاش کے باوجود کوئی سراغ نہیں ملا.

    بیٹی نے قانون، ریاست یا معاشرتی اقدار کیخلاف راستہ چنا تو خاندان ذمہ دار نہیں ہوگا۔

    انہوں نے کہا کہ حنیفہ کے حوالے سے کیے جانے والے کسی بھی پروپیگنڈے سے ہمارا تعلق نہیں، میں ایک محب وطن پاکستانی شہری ہوں، آئین وقانون کا احترام کرتا ہوں۔

    آئین و قانون بلوچستان بلوچستان خبر پاکستان نیوز پریس کانفرنس خاندان کا مؤقف ریاست مخالف سرگرمیاں سیکیورٹی امور شیر محمد علی بلوچ گوادر گوادر نیوز لاپتہ افراد لاپتہ بیٹیاں مقامی خبریں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمقبوضہ جموں و کشمیر کے شہریوں کا ایک بار پھر پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار
    Next Article مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثہ: شہداء کی نمازِ جنازہ ادا، جسدِ خاکی آبائی علاقوں کو روانہ
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    فی کس اوسط سالانہ  آمدن 1751 ڈالر سے بڑھ کر 1901 ڈالر ہوگئی، اقتصادی سروے جاری

    جون 11, 2026

    معروف جریدے "پالیسی جنرل” نے بھارت افغانستان گٹھ جوڑ کا بھانڈا پھوڑ دیا

    جون 11, 2026

    کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرغنہ سعد انصاری کے بھائیوں کا شرپسند کمیٹی سے اظہارِ لاتعلقی

    جون 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    فی کس اوسط سالانہ  آمدن 1751 ڈالر سے بڑھ کر 1901 ڈالر ہوگئی، اقتصادی سروے جاری

    جون 11, 2026
    افغانستان

    معروف جریدے "پالیسی جنرل” نے بھارت افغانستان گٹھ جوڑ کا بھانڈا پھوڑ دیا

    جون 11, 2026
    آزاد کشمیر

    کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرغنہ سعد انصاری کے بھائیوں کا شرپسند کمیٹی سے اظہارِ لاتعلقی

    جون 11, 2026
    امن

    پانی کو سیاسی دباؤ یا ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں،دفترِ خارجہ

    جون 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 10, 2026

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر…

    خاص خبریں

    نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ،کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    جون 4, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فی کس اوسط سالانہ  آمدن 1751 ڈالر سے بڑھ کر 1901 ڈالر ہوگئی، اقتصادی سروے جاری

    جون 11, 2026
    افغانستان

    معروف جریدے "پالیسی جنرل” نے بھارت افغانستان گٹھ جوڑ کا بھانڈا پھوڑ دیا

    جون 11, 2026
    آزاد کشمیر

    کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرغنہ سعد انصاری کے بھائیوں کا شرپسند کمیٹی سے اظہارِ لاتعلقی

    جون 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.