Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان عملی طور پر سعودی عرب کی مدد کیلئے وہاں موجود ہے، ہم سفارتی لحاظ سے بھی ساتھ کھڑے ہیں ، ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،حملہ آور تمام 8 دہشتگرد ہلاک، شہدا کی تعداد 24 ہو گئی

    ستمبر 19, 2026
    ترقی

    صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حکومت»پاکستان میں معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات سے عالمی اداروں اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال
    حکومت جون 9, 2026

    پاکستان میں معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات سے عالمی اداروں اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

    جون 9, 2026Updated:جون 9, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: پاکستان میں معاشی بہتری کے لیے کیے گئے اقدامات کے نتیجے میں عالمی مالیاتی اداروں اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونا شروع ہو گیا ہے۔

    مختلف بین الاقوامی اداروں نے معاشی استحکام، مالی نظم و ضبط اور اصلاحاتی اقدامات کو مثبت قرار دیتے ہوئے پاکستان کی اقتصادی سمت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

    آئی ایم ایف کے مطابق بہتر معاشی پالیسیوں نے معیشت کو مستحکم بنانے اور اعتماد کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے.

    موڈیز نے معاشی بہتری، طویل مدتی ترقی کے امکانات اور سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کو مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔

    فچ ریٹنگز اور ایس اینڈ پی گلوبل نے بھی پاکستان کے مالی نظام میں بہتری، آمدنی میں اضافے اور مستقبل کے استحکام کی نشاندہی کی ہے۔

    ایشیائی ترقیاتی بینک نے معاشی اصلاحات کو سراہتے ہوئے انہیں مثبت قدم قرار دیا۔

    ڈن اینڈ بریڈ اسٹریٹ کے سروے کے مطابق صارفین کا اعتماد 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گیا.

    او آئی سی سی آئی کے 73 فیصد ارکان نے پاکستان کو سرمایہ کاری کے لیے بہتر ملک قرار دیا۔

    پرائس واٹر ہاؤس کوپرز کے سروے کے مطابق کاروباری رہنماؤں کا اعتماد 49 فیصد سے بڑھ کر 83 فیصد تک پہنچ گیا.

    کاروباری اعتماد کی مجموعی شرح گزشتہ چھ ماہ میں دوگنا ہو کر 22 فیصد تک ریکارڈ کی گئی۔

    آئی ایم ایف اقتصادی اصلاحات ایس اینڈ پی گلوبل ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان اکنامی پاکستان میں معاشی بہتری پاکستانی معیشت سرمایہ کاروں کا اعتماد سرمایہ کاری فچ ریٹنگز کاروباری اعتماد معاشی استحکام موڈیز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر میں احتجاجی کال مسترد، راولاکوٹ میں معمولات زندگی رواں دواں
    Next Article فتنہ الخوارج، بھارتی را اور کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب، ہوشربا انکشافات منظرعام پر
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاکستان عملی طور پر سعودی عرب کی مدد کیلئے وہاں موجود ہے، ہم سفارتی لحاظ سے بھی ساتھ کھڑے ہیں ، ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،حملہ آور تمام 8 دہشتگرد ہلاک، شہدا کی تعداد 24 ہو گئی

    ستمبر 19, 2026

    صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان عملی طور پر سعودی عرب کی مدد کیلئے وہاں موجود ہے، ہم سفارتی لحاظ سے بھی ساتھ کھڑے ہیں ، ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،حملہ آور تمام 8 دہشتگرد ہلاک، شہدا کی تعداد 24 ہو گئی

    ستمبر 19, 2026
    ترقی

    صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 19, 2026
    پنجاب

    پنجاب: پہلی بار ترقیاتی منصوبوں کی تقسیم آبادی کے تناسب کے مطابق کی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف

    ستمبر 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان عملی طور پر سعودی عرب کی مدد کیلئے وہاں موجود ہے، ہم سفارتی لحاظ سے بھی ساتھ کھڑے ہیں ، ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،حملہ آور تمام 8 دہشتگرد ہلاک، شہدا کی تعداد 24 ہو گئی

    ستمبر 19, 2026
    ترقی

    صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.