Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    تروبا ٹیسٹ، دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد سیٹیزن سہولت سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»بٹگرام میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق
    فیچرڈ جون 8, 2026

    بٹگرام میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق

    جون 8, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Three killed in exchange of fire between two sides in Battagram
    پوسٹ مارٹم کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بٹگرام کی تحصیل آلائی میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے، ذرائع کے مطابق واقعہ ایک دکان پر پیش آیا، جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

    بٹگرام: تحصیل آلائی کے سیاحتی مقام وادی چوڑ میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے، ذرائع کے مطابق معمولی تنازعہ اچانک خونریز تصادم میں تبدیل ہوگیا ۔

    واقعے کے بعد جاں بحق افراد کی نعشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ٹائپ ڈی ہسپتال آلائی منتقل کی گئیں، جہاں پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی، ہسپتال کے باہر مقامی افراد سمیت سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد موجود رہی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ۔

    پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleریاستی اداروں کے خلاف الزامات کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    Next Article آزاد کشمیر میں احتجاجی کال مسترد، راولاکوٹ میں معمولات زندگی رواں دواں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026

    کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے کا اعلان کردیا

    جولائی 26, 2026

    جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنادیا، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    تروبا ٹیسٹ، دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد سیٹیزن سہولت سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    پہلا ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کے 3وکٹوں پر 194 رنز

    جولائی 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2026

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    شوبز

    سوشل ایکٹوسٹ اور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے اپنے شوہر حارث کھوکھر سے…

    بلاگ

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    فروری 20, 2024
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا نیا شیڈول جاری، پولنگ 3 مراحل میں ہوگی

    جولائی 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    تروبا ٹیسٹ، دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد سیٹیزن سہولت سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.