Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ، ایک شہری شہید

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں 31 جولائی سے موسلادھار بارشوں کا امکان

    جولائی 28, 2026
    پنجاب

    لاہور: دریائے راوی کا برساتی بند ٹوٹنے سے پٹھان کالونی زیر آب، سیکڑوں خاندانوں کی نقل مکانی

    جولائی 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ریاستی اداروں کے خلاف الزامات کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    خاص خبریں جون 8, 2026

    ریاستی اداروں کے خلاف الزامات کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    جون 8, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Order to arrest and produce Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister in case of allegations against state institutions
    سہیل آفریدی کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     ریاستی اداروں پر الزامات عائد کرنے سے متعلق مقدمے میں  اسلام آباد کی مقامی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔

    اسلام آباد: عدالت نے مسلسل عدم حاضری کے باعث سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے متعلقہ حکام کو انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کی ہدایت کی ۔

    مقدمے کی سماعت سول جج عباس شاہ نے کی۔ سہیل آفریدی کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے ۔

    عدالت نے کیس کی سماعت 18 جون تک ملتوی کردی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولاکوٹ: کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے پرتشدد حملوں میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی
    Next Article بٹگرام میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ، ایک شہری شہید

    جولائی 28, 2026

    کراچی میں 31 جولائی سے موسلادھار بارشوں کا امکان

    جولائی 28, 2026

    لاہور: دریائے راوی کا برساتی بند ٹوٹنے سے پٹھان کالونی زیر آب، سیکڑوں خاندانوں کی نقل مکانی

    جولائی 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ، ایک شہری شہید

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں 31 جولائی سے موسلادھار بارشوں کا امکان

    جولائی 28, 2026
    پنجاب

    لاہور: دریائے راوی کا برساتی بند ٹوٹنے سے پٹھان کالونی زیر آب، سیکڑوں خاندانوں کی نقل مکانی

    جولائی 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان تیزی سے کیش لیس اکانومی کی جانب بڑھ رہا ہے، وزیر مملکت بلال اظہر کیانی

    جولائی 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2026

    چلاس: مستورات تبلیغی جماعت کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری،2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کے علاقے چلاس  میں بابوسر شاہراہ پر مسافر گاڑی کو حادثہ پیس آیا…

    حکومت

    مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن: وزیر داخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 24, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور سٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی، کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ مقرر

    جولائی 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ، ایک شہری شہید

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں 31 جولائی سے موسلادھار بارشوں کا امکان

    جولائی 28, 2026
    پنجاب

    لاہور: دریائے راوی کا برساتی بند ٹوٹنے سے پٹھان کالونی زیر آب، سیکڑوں خاندانوں کی نقل مکانی

    جولائی 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.