Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پیپلزپارٹی سب سے آگے
    خاص خبریں جون 8, 2026

    گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پیپلزپارٹی سب سے آگے

    جون 8, 2026Updated:جون 8, 20263 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان اسمبلی کیلئے پولنگ کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک پاکستان پیپلزپارٹی نے سب سے زیادہ 9 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ 

    گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کیلئے اتوار کو  مختلف پولنگ اسٹیشنوں پر صبح سے ہی ووٹرز کا رش رہا اور لوگ ووٹ ڈالنے کیلئے لمبی قطاروں میں کھڑے رہے، پولنگ بغیر کسی وقفےکے شام 5 بجے تک جاری رہی۔ 

    مختلف حلقوں کے موصول ہونے والے مکمل پولنگ اسٹیشنز کے نتائج پر نظر ڈالیں تو جی بی ون کے تمام 80 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے امجد حسین 10 ہزار 594 ووٹ لے کر کامیاب ہو چکے ہیں۔

    جی بی ٹو کے تمام 77 پولنگ اسٹیشنز کے مطابق مسلم لیگ ن کے حافظ حفیظ الرحمٰن نے کامیابی حاصل کی ہے۔

    جی بی تھری کے 82 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سہیل عباس 7 ہزار 877 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے ہیں۔

    پیپلز پارٹی کی کامیابی کا سلسلہ مزید حلقوں میں بھی دیکھا گیا، جہاں جی بی فور کے تمام 60 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے محمد علی اختر 7 ہزار 654 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

    جی بی فائیو کے 32 پولنگ اسٹیشنز سے اسی جماعت کے ذوالفقار علی مراد نے 3 ہزار 705 ووٹ لے کر اپنی جیت یقینی بنائی۔

    اسی طرح جی بی سیون کے تمام 31 پولنگ اسٹیشنز سے پیپلز پارٹی کے سید توقیر مہدی شاہ کامیاب رہے، جبکہ جی بی ایٹ کے تمام 57 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج کے مطابق مجلس وحدت مسلمین کے محمد کاظم میثم نے میدان مارا ہے۔

    اسکردو اور قریبی علاقوں میں بھی پیپلز پارٹی کی پوزیشن مضبوط رہی، جہاں جی بی نائن کے 56 پولنگ اسٹیشنز سے حاجی فدا ناشاد اور جی بی ٹین کے 50 پولنگ اسٹیشنز سے راجہ ناصر کامیاب قرار پائے۔

    جی بی 11 کے تمام 43 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے اقبال حسن نے کامیابی اپنے نام کی، جبکہ جی بی 12 کے تمام اکہتر پولنگ اسٹیشنز سے پیپلز پارٹی کے ہی عمران ندیم 12 ہزار 944 ووٹ لے کر واضح اکثریت سے جیتے ہیں۔

    دیگر اہم حلقوں کے نتائج میں مسلم لیگ ن کے ابراہیم ثنائی نے جی بی 22 کے 57 پولنگ اسٹیشنز سے 10 ہزار 136 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی ہے۔

    دوسری طرف آزاد امیدواروں نے بھی کئی مقامات پر سیاسی جماعتوں کو پچھاڑ دیا ہے، جس میں جی بی 23 کے 48/ پولنگ اسٹیشنز سے آزاد امیدوار حاجی انور علی 12 ہزار 117 ووٹ لے کر بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے۔جبکہ جی بی 24 کے 46 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار ڈاکٹر اسد شفیق 7 ہزار 164 ووٹ لے کر الیکشن جیت چکے ہیں۔
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 27 دہشت گرد ہلاک
    Next Article راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ، 4 اہلکار شہید، 20 سے زائد زخمی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    امن

    ٹانک میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی

    ستمبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.