Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026
    بلوچستان

    پنجگور: سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026
    امن

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ، 4 اہلکار شہید، 20 سے زائد زخمی
    خاص خبریں جون 8, 2026

    راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ، 4 اہلکار شہید، 20 سے زائد زخمی

    جون 8, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولاکوٹ میں کالعدم جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے وابستہ شرپسند عناصر کی فائرنگ کے نتیجے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 4 اہلکار شہید جبکہ 20 سے زائد پولیس اور سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔

    ترجمان انسپکٹر جنرل پولیس آزاد جموں و کشمیر کے مطابق واقعے میں متعدد اہلکار زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔

    انسپکٹر جنرل پولیس آزاد جموں و کشمیر نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں نے منصوبہ بندی کے تحت اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملہ ناقابل برداشت ہے اور ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

    یاد رہے کہ چند روز قبل آزاد کشمیر حکومت نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دیا تھا۔ کالعدم تنظیم کی جانب سے 9 جون کو ہڑتال کی کال بھی دی گئی تھی۔

    واقعے کے بعد علاقے میں سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے صورتحال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پیپلزپارٹی سب سے آگے
    Next Article احتجاجی کال مسترد، آزادکشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح کوہالہ میں بھی زندگی معمول کے مطابق رواں دواں
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026

    پنجگور: سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026
    بلوچستان

    پنجگور: سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026
    امن

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026
    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

    اگست 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 7, 2026

    آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی

    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر…

    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع، ترجمان دفتر خارجہ

    اگست 6, 2026
    حکومت

    اسلام آباد: پاکستان اور جاپان کے درمیان 350 ملین ین کی گرانٹ کا معاہدہ طے پا گیا

    اگست 11, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026
    بلوچستان

    پنجگور: سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026
    امن

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.