Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پہلا ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کے 3وکٹوں پر 194 رنز

    جولائی 26, 2026
    بین الاقوامی

    کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے کا اعلان کردیا

    جولائی 26, 2026
    قومی خبریں

    حکومت کا آئندہ دو روز تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»ون ڈے فارمیٹ کے بیٹرز، بولرز اور آل راونڈرز کی نئی رینکنگ جاری
    کھیل جون 3, 2026

    ون ڈے فارمیٹ کے بیٹرز، بولرز اور آل راونڈرز کی نئی رینکنگ جاری

    جون 3, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    New rankings of batsmen, bowlers and all-rounders in the ODI format released
    یٹرز میں ڈیرل مچل ، بولرز میں راشد خان اور آل راونڈرز میں عظمت اللہ پہلے نمبر پر موجود ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     ون ڈے فارمیٹ کے بیٹرز، بولرز اور آل راونڈرز کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی، آئی سی سی کے مطابق  بیٹرز میں ڈیرل مچل ، بولرز میں راشد خان اور آل راونڈرز میں عظمت اللہ پہلے نمبر پر موجود ہیں ۔

    آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی رینکنگ کے مطابق بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ بھارت کے ویرات کوہلی دوسرے اور افغانستان کے ابراہیم زردان تیسرے نمبر پر ہیں ۔

    رینکنگ میں پاکستان کے سابق کپتان بابراعظم چھٹے نمبر پر ہیں جب کہ سلمان علی آغا 5 درجے تنزلی کے بعد 14 ویں نمبر پر چلے گئے ہیں اور بھارتی بیٹر شبمن گل کا 5واں نمبر ہے ۔

    آئی سی سی ون ڈے بولرز کی فہرست میں افغانستان کے راشد خان کا پہلا نمبر ہے جبکہ انگلینڈ کے بولر جوفرا آرچر دوسرے اور جنوبی افریقہ کے کیشو مہراج کا تیسرا نمبر ہے ۔

    پاکستانی سپنر ابرار احمد نے لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے 7 درجے ترقی کے بعد چوتھی پوزیشن حاصل کرلی ہے اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی بھی 4 درجے ترقی کی بدولت 13 ویں نمبر پر آگئے ہیں ۔

    آئی سی سی آل راؤنڈرز کی فہرست میں افغانستان کے عظمت اللہ پہلے نمبر پر ہیں جب کہ زمبابوے کے سکندر رضا دوسرے اور افغانستان ہی کے محمد نبی کا تیسرا نمبر ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر نیٹ ورک کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا دورہ، میڈیا کی تعلیم و تربیت کے نئے ماڈل پر بریفنگ
    Next Article کلرسیداں پولیس کی اہم کارروائی، شہری سے کروڑوں روپے کی 7 گاڑیاں رینٹ پر لے کر فروخت کرنے والا شخص گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پہلا ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کے 3وکٹوں پر 194 رنز

    جولائی 26, 2026

    تیسرے ون ڈے میں انگلینڈ نے بھارت کو 27 رنز سے شکست دے دی

    جولائی 20, 2026

    اسپین نے ارجنٹینا کو ہرا کر دوسری بار عالمی چیمپئن بن گیا

    جولائی 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پہلا ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کے 3وکٹوں پر 194 رنز

    جولائی 26, 2026
    بین الاقوامی

    کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے کا اعلان کردیا

    جولائی 26, 2026
    قومی خبریں

    حکومت کا آئندہ دو روز تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 25, 2026
    خیبر پختونخوا

    جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنادیا، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2026

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    شوبز

    سوشل ایکٹوسٹ اور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے اپنے شوہر حارث کھوکھر سے…

    بلاگ

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    فروری 20, 2024
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا نیا شیڈول جاری، پولنگ 3 مراحل میں ہوگی

    جولائی 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پہلا ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کے 3وکٹوں پر 194 رنز

    جولائی 26, 2026
    بین الاقوامی

    کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے کا اعلان کردیا

    جولائی 26, 2026
    قومی خبریں

    حکومت کا آئندہ دو روز تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.