Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»کلرسیداں پولیس کی اہم کارروائی، شہری سے کروڑوں روپے کی 7 گاڑیاں رینٹ پر لے کر فروخت کرنے والا شخص گرفتار
    پوٹھوہار جون 4, 2026

    کلرسیداں پولیس کی اہم کارروائی، شہری سے کروڑوں روپے کی 7 گاڑیاں رینٹ پر لے کر فروخت کرنے والا شخص گرفتار

    جون 4, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    man arrested for renting 7 vehicles worth crores of rupees from a citizen and selling them
    شہری کسی بھی قسم کے لین دین سے پہلے مکمل تسلی ضرور کریں تاکہ انکی قیمتی اشیاء محفوظ رہ سکیں، ایس پی صدر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کلرسیداں میں شہری سے کروڑوں روپے کی گاڑیان رینٹ پر لے کر فروخت کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ، ملزم کے قبضے سے گاڑیاں بھی برآمد کرلی گئیں ۔

    کلر سیداں: پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم نے وقتاً فوقتاً رینٹ پر گاڑیاں لے کر دیگر اضلاع میں فروخت کر دی تھیں، چند روز قبل شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کیا ۔

    پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومین انٹیلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے مختلف اضلاع سے کاریں برآمد کیں، گاڑیاں بھکر، خوشاب، بھلوال، حافظ آباد، واہ اور راولپنڈی میں فروخت کی گئی تھیں ۔

    ایس پی صدر انعم شبیر کے مطابق زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، شہریوں کے ساتھ دھوکہ دہی یا استحصال کی کوئی گنجائش نہیں ۔

    انہوں نے مزید کہا کہ شہری کسی بھی قسم کے لین دین سے پہلے مکمل تسلی ضرور کریں تاکہ انکی قیمتی اشیاء محفوظ رہ سکیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleون ڈے فارمیٹ کے بیٹرز، بولرز اور آل راونڈرز کی نئی رینکنگ جاری
    Next Article پاکستان کا ایک بار پھر افغانستان سے دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 33 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد طلبہ زخمی

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 16, 2024

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    خاص خبریں

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’روشن گھرانہ پروگرام‘ متعارف کرایا ہے جو پائیدار زندگی…

    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    بلوچستان

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.