Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں، 17 دہشت گرد ہلاک
    خاص خبریں جون 2, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں، 17 دہشت گرد ہلاک

    جون 2, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز  نے انٹیلی جنس بیسڈ کامیاب  آپریشنز کئے ہیں ،کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے17دہشت گردوں کو ہلاک کردیاگیا، ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور دیسی ساختہ بم بھی برآمد ہوئے ہیں ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 24مئی کے ٹرین واقعہ کے بعد مستونگ، نوشکی، زہری،خضدار  اور کیچ کے اضلاع میں کیے ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کارروائیوں کے دوران فتنتہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 17 دہشت گردوں کو اپنے انجام تک پہنچادیا گیا ہے ۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ دہشت گردوں کی ہلاکت سے بلوچستان کے ان علاقوں میں دہشت گرد نیٹ ورکس کو بہت زیادہ نقصان ہوا ۔

     آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، بڑی مقدار میں بارودی مواد اور  آئی ای ڈیز برآمد کرلی گئی، یہ دہشت گرد علاقے میں متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث رہے تھے، ان علاقوں میں کلیئرنس آپریشنز جاری ہیں ۔

     آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ اداروں کی ملک گیر  انسدادِ دہشت گردی مہم بھرپور انداز میں جاری رہے گی، ملک سے بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی کے خطرے کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
    Next Article آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    توانائی

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.