Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان اور چین کے درمیان 7 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں اور ایم او یوز پردستخط

    مئی 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 11 دہشت گرد ہلاک

    مئی 24, 2026
    پوٹھوہار

    عیدالاضحیٰ کے موقع پر مری میں مؤثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات

    مئی 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 11 دہشت گرد ہلاک
    خاص خبریں مئی 24, 2026

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 11 دہشت گرد ہلاک

    مئی 24, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces continue operations in Khyber Pakhtunkhwa, 11 more terrorists killed
    ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں بھی سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں ،جہاں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے مزید  11 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ کی اطلاعات کی بنیاد پر شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق شدید اور بھرپور فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارت کی سرپرستی میں قائم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 11 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا ۔

    ہلاک ہونے والے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے، یہ عناصر علاقے میں متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں سرگرم رہے تھے ۔

    بیان میں کہا گیا ہے کہ علاقے میں چھپے ہوئے دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس اور سرچ آپریشنز جاری ہیں ۔

    آئی ایس پی آر نے کہاکہ عزمِ استحکام وژن کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے دہشتگردی کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی تاکہ ملک سے بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعیدالاضحیٰ کے موقع پر مری میں مؤثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات
    Next Article پاکستان اور چین کے درمیان 7 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں اور ایم او یوز پردستخط
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان اور چین کے درمیان 7 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں اور ایم او یوز پردستخط

    مئی 24, 2026

    عیدالاضحیٰ کے موقع پر مری میں مؤثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات

    مئی 24, 2026

    چمن میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق، کئی زخمی ہوگئے

    مئی 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان اور چین کے درمیان 7 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں اور ایم او یوز پردستخط

    مئی 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 11 دہشت گرد ہلاک

    مئی 24, 2026
    پوٹھوہار

    عیدالاضحیٰ کے موقع پر مری میں مؤثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات

    مئی 24, 2026
    خاص خبریں

    چمن میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق، کئی زخمی ہوگئے

    مئی 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 19, 2026

    آزادکشمیر میں جنگلی سوروں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق، ایک شدید زخمی

    آزاد کشمیر

    آزادکشمیرضلع ہٹیاں بالا میں چکار کے علاقے سربالا سلمیہ میں جنگلی سوروں کے حملے میں…

    باہمی تعاون

    خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق

    مئی 18, 2026
    خاص خبریں

    تھانہ خانپور پولیس کی کامیاب کارروائی ، ٹرانسفارمر چوری میں ملوث بین الاضلاع گینگ گرفتار

    مئی 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان اور چین کے درمیان 7 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں اور ایم او یوز پردستخط

    مئی 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 11 دہشت گرد ہلاک

    مئی 24, 2026
    پوٹھوہار

    عیدالاضحیٰ کے موقع پر مری میں مؤثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات

    مئی 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.