Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب کے ملحقہ 4 اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری دیدی

    ستمبر 24, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا، وفاقی حکومت کا اعلان

    ستمبر 24, 2026
    حکومت

    عوام کو پیٹرول ریلیف سکیم سے محروم کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی جائے، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

    ستمبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»عیدالاضحیٰ کے موقع پر مری میں مؤثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات
    پوٹھوہار مئی 24, 2026

    عیدالاضحیٰ کے موقع پر مری میں مؤثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات

    مئی 24, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Effective security and traffic arrangements in Murree on the occasion of Eid-ul-Adha
    عیدالاضحیٰ کے موقع پر مری میں سیکیورٹی اور ٹریفک کے انتظامات کیلئے خاطر خوا اقدامات اٹھائے گئے ہیں ،پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ڈی پی او رضا تنویر سپرا کی ہدایت پر عیدالاضحی کے موقع پر مری پولیس کے مؤثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات کئے گئے ہیں،700 سے زائد افسران و اہلکار سیکورٹی و ٹریفک فرائض سر انجام دیں گے ۔

    مری میں عید کے موقع پر 51 مساجد،3 امام بارگاہوں،6 کھلے مقامات،پر سیکورٹی و ٹریفک فرائض سر انجام دئیے جائیں گے ۔

    عید کے دنوں میں ون ویلنگ کی روک تھام اور سیاحوں کی رہنمائی کے لیے شہر بھر میں 15 خصوصی پکٹس لگائی گئی ہیں،جن پر 250 سے زائد افسران ڈیوٹی سرانجام دیں گے ۔

    چاند رات پر شہریوں کی حفاظت کے لیے تھانوں کی موبائلز کی خصوصی پٹرولنگ اور پکٹس لگائی گئیں ہیں، سینئر افسران خود فیلڈ میں موجود رہیں گے اور موثر سپرویژن کو یقینی بنائیں گے ۔

    عید الاضحی پر ضلعی پولیس کے ساتھ ایلیٹ فورس،لیڈیز پولیس،ٹریفک پولیس اورمحافظ اسکواڈ بھی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے ۔

    تھانوں کی موبائلز اور موٹر سائیکل سکواڈ چاند رات اور عید الاضحی کے موقع پر اپنے اپنے علاقہ میں گشت کے فرائض سرانجام دیں گے،سیاحوں اور عام شہریوں کی سہولت کے لیے سیف ٹوررزم ایپ سے لائیو ٹریفک اپڈیٹ اور دیگر سہولیات حاصل کی جا سکتی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچمن میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق، کئی زخمی ہوگئے
    Next Article خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 11 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب کے ملحقہ 4 اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری دیدی

    ستمبر 24, 2026

    عوام کو پیٹرول ریلیف سکیم سے محروم کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی جائے، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

    ستمبر 24, 2026

    مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب

    ستمبر 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب کے ملحقہ 4 اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری دیدی

    ستمبر 24, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا، وفاقی حکومت کا اعلان

    ستمبر 24, 2026
    حکومت

    عوام کو پیٹرول ریلیف سکیم سے محروم کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی جائے، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

    ستمبر 24, 2026
    آزاد کشمیر

    مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب

    ستمبر 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    امن

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 21, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس، تعلیمی پیکج 2026 کے جائزہ کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب کے ملحقہ 4 اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری دیدی

    ستمبر 24, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا، وفاقی حکومت کا اعلان

    ستمبر 24, 2026
    حکومت

    عوام کو پیٹرول ریلیف سکیم سے محروم کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی جائے، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

    ستمبر 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.