Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 17, 2026
    بین الاقوامی

    افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان

    مئی 17, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

    مئی 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان
    بین الاقوامی مئی 17, 2026

    افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان

    مئی 17, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    NRF intensifies operation against Afghan Taliban
    NRF intensifies operation against Afghan Taliban
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کابل :نیشنل ریزسٹنس فرنٹ آف افغانستان نے اعلان کیا ہے کہ اس کے آپریشنل اور کمانڈو یونٹس گزشتہ دو ماہ سے بدخشاں صوبے کے مختلف علاقوں میں تعینات ہیں اور طالبان ملیشیا کے ساتھ متعدد جھڑپوں  میں شامل رہے ہیں۔

    بیان کے مطابق، گزشتہ ایک ماہ کے دوران خستک وادی میں فرنٹ کے اڈوں اور پوزیشنوں پر طالبان کی کم از کم چار بڑی کارروائیاں ناکام بنا دی گئیں ہیں۔

    آزادی پسند جنگجوؤں نے طالبان جنگجوؤں کو بھاری جانی نقصان پہنچاتے ہوئے پسپا ہونے پر مجبور کیا۔

    ریزسٹنس فرنٹ نے ان کارروائیوں کو افغانستان کی آزادی کی جدوجہد کے ایک نئے مرحلے کا آغاز قرار دیا ہے جسے عموماً بہار عملیات یا (spring offensive) کہا جاتا ہے۔

    بیان میں کہا گیا ہے کہ بدخشاں میں فرنٹ کی فعال موجودگی نے دشمن کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور طالبان کے “ملک بھر میں امن” کے دعووں کی قلعی کھل گئی ہے۔

    نیشنل ریزسٹنس فرنٹ نے خود کو ایک پیشرو سیاسی و فوجی تحریک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ افغان عوام کے خودمختار فیصلے کے حق، قانون کی حکمرانی، جمہوریت اور تمام شہریوں کے مساوی حقوق کے قیام کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی۔

    بیان میں جنگ مخالف نام نہاد حلقوں کو تنبیہ کی گئی ہے جو عملاً طالبان کی حکمرانی کو طول دے رہے ہیں۔ فرنٹ کا کہنا ہے کہ “طالبان کے جرائم کا باب اپنے آخری صفحات پر پہنچ چکا ہے۔ افغان عوام کبھی بھی امن کو ہتھیار ڈالنے کے مترادف نہیں سمجھیں گے۔

    فرنٹ نے بدخشاں صوبے اور پورے افغانستان کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بہادر بیٹوں کے ساتھ کھڑے ہوں اور ان کی بھرپور حمایت کریں۔ اس نے واضح کیا کہ طالبان جاسوس اور پروپیگنڈا کرنے والے کسی بھی جگہ پر فرنٹ کے جنگجوؤں کی رسائی سے محفوظ نہیں رہیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا
    Next Article ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 17, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

    مئی 17, 2026

    پُرامن، روادار اور متحد معاشرے کے قیام کے لیے عملی اقدامات کے لئے پُرعزم ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    مئی 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 17, 2026
    بین الاقوامی

    افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان

    مئی 17, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

    مئی 17, 2026
    امن

    پُرامن، روادار اور متحد معاشرے کے قیام کے لیے عملی اقدامات کے لئے پُرعزم ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    مئی 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں بم دھماکہ،پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق، 33 زخمی

    مئی 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 17, 2026
    بین الاقوامی

    افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان

    مئی 17, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

    مئی 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.