Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    کے پی میں بھی دہشتگردوں کیخلاف بلوچستان کی نوعیت کے آپریشن کی ضرورت ہے: گورنر فیصل کریم

    جولائی 17, 2026
    پولیس

    سندھ پولیس کا ہدایت نامہ جاری: افسران کے لیے میڈیا بریفنگ اور انٹرویوز کے لیے آئی جی کی پیشگی اجازت لازمی قرار

    جولائی 16, 2026
    پولیس

    خیبر پختونخوا پولیس: حساس اضلاع کو عالمی معیار کی ڈرون ٹیکنالوجی کی فراہمی

    جولائی 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چین»پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز، وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
    چین مئی 16, 2026

    پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز، وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

    مئی 16, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بیجنگ: وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے پہلے پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز ہے.

    اس پیش رفت کے ذریعے پاکستان کو پہلی مرتبہ چین کی مقامی سرمایہ مارکیٹ تک رسائی حاصل ہوئی ہے.

    چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو دیے گئے انٹرویو میں وزیرِ خزانہ نے کہا کہ پانڈا بانڈ کا کامیاب اجرا اس بات کا ثبوت ہے کہ چینی مالیاتی اداروں اور عالمی سرمایہ کاروں کا پاکستان کی معاشی سمت، اصلاحاتی ایجنڈے اور میکرو اکنامک استحکام پر اعتماد بڑھ رہا ہے۔

    سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ پانڈا بانڈ صرف پاکستان کی مالیاتی حکمتِ عملی کے لیے اہم نہیں بلکہ اس سے چینی کرنسی آر ایم بی کے بین الاقوامی استعمال کو بھی فروغ ملے گا۔

    انہوں نے بتایا کہ پاکستان اور چین کے درمیان تقریباً ایک چوتھائی تجارت پہلے ہی آر ایم بی اور چینی یوآن میں ہو رہی ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے مالیاتی اور اقتصادی روابط کی عکاسی کرتی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے پہلے مرحلے میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر پر توجہ دی گئی.

    دوسرے مرحلے میں کاروباری تعاون، صنعتی شراکت داری اور انفراسٹرکچر سے معاشی فوائد حاصل کرنے پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔ وزیرِ خزانہ نے کہا کہ پاکستان اور چین کی ترجیحات باہمی تجارت، سرمایہ کاری، علاقائی روابط اور پائیدار اقتصادی ترقی کے حوالے سے ایک دوسرے سے ہم آہنگ ہیں۔

    وزیرِ خزانہ نے کہا کہ پاکستان نے موجودہ علاقائی صورتحال کے باوجود خریداری، ترسیل اور لاجسٹکس سے متعلق ابتدائی چیلنجز کو مؤثر انداز میں سنبھالا اور معاشی استحکام کو برقرار رکھا۔ انہوں نے کہا کہ اہم معاشی اشاریے درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
    Next Article پُرامن، روادار اور متحد معاشرے کے قیام کے لیے عملی اقدامات کے لئے پُرعزم ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    کے پی میں بھی دہشتگردوں کیخلاف بلوچستان کی نوعیت کے آپریشن کی ضرورت ہے: گورنر فیصل کریم

    جولائی 17, 2026

    پاکستان کا خطے میں بڑھتی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور کشیدگی سے گریز کی اپیل

    جولائی 16, 2026

    پاکستان کی سیکورٹی فورسز کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری

    جولائی 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    کے پی میں بھی دہشتگردوں کیخلاف بلوچستان کی نوعیت کے آپریشن کی ضرورت ہے: گورنر فیصل کریم

    جولائی 17, 2026
    پولیس

    سندھ پولیس کا ہدایت نامہ جاری: افسران کے لیے میڈیا بریفنگ اور انٹرویوز کے لیے آئی جی کی پیشگی اجازت لازمی قرار

    جولائی 16, 2026
    پولیس

    خیبر پختونخوا پولیس: حساس اضلاع کو عالمی معیار کی ڈرون ٹیکنالوجی کی فراہمی

    جولائی 16, 2026
    Uncategorized

    الیکشن کمیشن: آئندہ عام انتخابات سے قبل الیکشنز سے متعلق قانون و آئین میں ترامیم کرانے کا فیصلہ

    جولائی 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 28, 2025

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    گلگت بلتستان

    گلگت میں شاہراہ بابوسر پر مون سون کی شدید بارشوں سے سیلابی ریلوں کے دوران…

    فیچرڈ

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    جولائی 11, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کی نوکریاں، کون کون اپلائی کر سکتا ہے؟

    جون 13, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    کے پی میں بھی دہشتگردوں کیخلاف بلوچستان کی نوعیت کے آپریشن کی ضرورت ہے: گورنر فیصل کریم

    جولائی 17, 2026
    پولیس

    سندھ پولیس کا ہدایت نامہ جاری: افسران کے لیے میڈیا بریفنگ اور انٹرویوز کے لیے آئی جی کی پیشگی اجازت لازمی قرار

    جولائی 16, 2026
    پولیس

    خیبر پختونخوا پولیس: حساس اضلاع کو عالمی معیار کی ڈرون ٹیکنالوجی کی فراہمی

    جولائی 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.