Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال اور مانسہرہ سمیت مختلف علاقوں میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کے خدشے کا الرٹ جاری

    جولائی 11, 2026
    امن

    خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں: اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار

    جولائی 11, 2026
    امن

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ، خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

    جولائی 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں بڑی قرارداد پیش
    بین الاقوامی مئی 8, 2026

    امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں بڑی قرارداد پیش

    مئی 8, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں قرارداد پیش
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکی ایوانِ نمائندگان میں پاکستان کی سفارتی کوششوں کے حق میں ایک اہم قرارداد پیش کر دی گئی ہے۔ قرارداد میں پاکستان کو ایران تنازع کے دوران غیر جانبدار اور قابل اعتماد ثالث قرار دیا گیا ہے۔

    یہ قرارداد امریکی کانگریس کے رکن ال گرین نے واشنگٹن میں ایوانِ نمائندگان میں پیش کی۔

    قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایران تنازع کے دوران پاکستان نے امن کے لیے مثبت اور اہم کردار ادا کیا۔ پاکستان نے فریقین کے درمیان رابطے قائم رکھنے، جنگ بندی کی کوششوں اور مذاکرات کا راستہ کھولنے میں تعاون کیا۔

    متن کے مطابق پاکستان نے سفارتی وفود کی میزبانی کی اور مذاکرات کے لیے خصوصی انتظامات کیے۔ قرارداد میں کہا گیا کہ پاکستان نے امن عمل کو کامیاب بنانے کے لیے کئی مشکلات بھی برداشت کیں، جن میں شہروں کی بندش اور دیگر انتظامی مسائل شامل تھے۔

    قرارداد میں مزید کہا گیا کہ ایران تنازع کے باعث ہزاروں افراد جاں بحق ہوئے، جبکہ لاکھوں لوگ بے گھر ہوئے۔ اقوام متحدہ کے اداروں کے مطابق اس تنازع کے نتیجے میں تقریباً 32 لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔

    امریکی قرارداد کے مطابق جنگ کے مالی اخراجات بھی بہت زیادہ ہیں۔ اندازوں کے مطابق اس تنازع پر روزانہ تقریباً ایک ارب ڈالر خرچ ہو رہے ہیں۔ جنگ کی وجہ سے عالمی توانائی سپلائی اور فیول مارکیٹ بھی متاثر ہوئی ہے۔

    قرارداد میں کہا گیا ہے کہ جنگ کا خاتمہ خطے اور دنیا دونوں کے مفاد میں ہے۔ متن کے مطابق پاکستان نے امن کے قیام کے لیے ایک ذمہ دار اور مثبت سفارتی کردار ادا کیا ہے۔

    پاکستان، امریکی کانگریس، پاکستان کے حق میں قرارداد، ایران تنازع، پاکستان ثالثی، ال گرین، عالمی خبریں، سفارتی کوششیں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم اور قطری ہم منصب کے درمیان رابطہ، پائیدار امن کیلئے سفارتی کوششوں کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ
    Next Article پاکستان امن چاہتا ہے، جنگ مسلط کی گئی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، عطاء اللہ تارڑ
    admin
    • Website

    Related Posts

    چترال اور مانسہرہ سمیت مختلف علاقوں میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کے خدشے کا الرٹ جاری

    جولائی 11, 2026

    خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں: اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار

    جولائی 11, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ، خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

    جولائی 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    چترال اور مانسہرہ سمیت مختلف علاقوں میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کے خدشے کا الرٹ جاری

    جولائی 11, 2026
    امن

    خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں: اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار

    جولائی 11, 2026
    امن

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ، خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

    جولائی 11, 2026
    خاص خبریں

    اے این ایف کی بڑی کارروائیاں: 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار

    جولائی 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    حکومت

    وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ…

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

    جولائی 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرقانون افغان مہاجرین کے خلاف کل سے سخت ایکشن متوقع

    جولائی 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال اور مانسہرہ سمیت مختلف علاقوں میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کے خدشے کا الرٹ جاری

    جولائی 11, 2026
    امن

    خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں: اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار

    جولائی 11, 2026
    امن

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ، خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

    جولائی 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.