Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    شوبز

    “گیتوں بھری مالا پخیر راغلے” شو نے ناظرین کے دل جیت لیے، مینہ شمس اور اکبر علی کی شاندار میزبانی

    اپریل 21, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں خواجہ سرا پر تشدد کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار، مقدمہ درج

    اپریل 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی نے اسلام آباد امن مذاکرات کی حمایت میں قراداد متفقہ طور پر منظور کرلی

    اپریل 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے پی ایس ایل ٹیموں کیلئے عشائیہ
    خاص خبریں اپریل 15, 2026

    چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے پی ایس ایل ٹیموں کیلئے عشائیہ

    اپریل 15, 2026Updated:اپریل 15, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Chairman PCB serves dinner in honor of PSL teams
    نقوی نے پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز کو دو دریا پر واقع ریستوران میں ڈنر دیا،
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے پی ایس ایل ٹیموں کیلئے عشائیہ کا انعقاد کیا گیا۔

    محسن نقوی نے پی ایس ایل11 میں شریک کرکٹرز کو دو دریا پر واقع ریستوران میں ڈنر دیا، ڈنر میں پی ایس ایل میں شریک ٹیموں کے کھلاڑیوں اور کوچنگ سٹاف کے ممبران نے شرکت کی۔

    اس سے قبل پاکستان سپر لیگ میں شریک کرکٹرز نے کراچی کے ساحل کا رخ کیا تھا، چند روز پہلے ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے کراچی کے ساحل پر پکنک منائی، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ٹرٹل بیچ پر وقت گزارا۔

    پکنک کے موقع پر دونوں ٹیموں کے درمیان والی بال کا مقابلہ بھی ہوا، کھلاڑیوں نے گھڑ سواری اور جیٹ اسکی کی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسعودی عرب سے 3 ارب ڈالر اگلے ہفتے تک مل جائیں گے، وزیر خزانہ
    Next Article تھانہ شنکیاری پولیس کی بروقت کارروائی، کمسن بچی سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    ایبٹ آباد میں خواجہ سرا پر تشدد کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار، مقدمہ درج

    اپریل 20, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی نے اسلام آباد امن مذاکرات کی حمایت میں قراداد متفقہ طور پر منظور کرلی

    اپریل 20, 2026

    ایران امریکہ مذاکرات معاملہ، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل کو ہرمز ناکہ بندی پر نظرثانی کی یقین دہانی

    اپریل 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    شوبز

    “گیتوں بھری مالا پخیر راغلے” شو نے ناظرین کے دل جیت لیے، مینہ شمس اور اکبر علی کی شاندار میزبانی

    اپریل 21, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں خواجہ سرا پر تشدد کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار، مقدمہ درج

    اپریل 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی نے اسلام آباد امن مذاکرات کی حمایت میں قراداد متفقہ طور پر منظور کرلی

    اپریل 20, 2026
    اسلام آباد

    ایران امریکہ مذاکرات معاملہ، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل کو ہرمز ناکہ بندی پر نظرثانی کی یقین دہانی

    اپریل 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ، خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    اپریل 17, 2026
    بلاگ

    عالمی طاقت کا نیا منظرنامہ: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    شوبز

    “گیتوں بھری مالا پخیر راغلے” شو نے ناظرین کے دل جیت لیے، مینہ شمس اور اکبر علی کی شاندار میزبانی

    اپریل 21, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں خواجہ سرا پر تشدد کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار، مقدمہ درج

    اپریل 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی نے اسلام آباد امن مذاکرات کی حمایت میں قراداد متفقہ طور پر منظور کرلی

    اپریل 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.