Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    ہونہار طالب علم احمد علی نے پنجاب بھر میں سٹوری ٹیلنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

    اکتوبر 23, 2026
    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    باہمی تعاون

    مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»حکومتِ پنجاب کی جانب سے آبی ذخائر کو آلودگی سے بچانے کے منصوبے کاآغاز
    پنجاب اکتوبر 23, 2026

    حکومتِ پنجاب کی جانب سے آبی ذخائر کو آلودگی سے بچانے کے منصوبے کاآغاز

    اکتوبر 23, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: حکومتِ پنجاب نے فضائی آلودگی کے بعد صوبے کے دریاؤں، نہروں اور قدرتی آبی ذخائر کو آلودگی سے بچانے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

    صوبے کے مختلف دریاؤں، بیراجوں پر پانی کے معیار کی نگرانی کے لیے 15 خودکار مانیٹرنگ سٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔

    ان سٹیشنز کے ذریعے ہر گھنٹے بعد پانی کے 14 مختلف معیارات کا تجزیہ کیا جا رہا ہے۔

    اس نظام کے ذریعے پانی کے معیار کی مسلسل نگرانی کے ساتھ واٹر کوالٹی انڈیکس جاری کرنے کی تیاری بھی کی جا رہی ہے۔

    محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب کے تحت قائم ماحولیاتی مانیٹرنگ سینٹر کے انچارج نور احمد کے مطابق پانی کے معیار سے متعلق انڈیکس بھی باقاعدگی سے جاری کیا جائے گا۔

    اس اقدام سے دریاؤں میں آلودگی کی سطح اور اس کے اسباب کا سائنسی بنیادوں پر جائزہ لینے میں مدد ملے گی۔

    انہوں نے بتایا کہ دریائے راوی پر راوی سائفن اور ہڈیارہ ڈرین کے سنگم کے قریب مانیٹرنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔

    دریائے چناب پر ہیڈ مرالہ، خانکی اور ہیڈ تریموں اور دریائے سندھ پر کالا باغ سمیت مختلف مقامات پر پانی کے معیار کی نگرانی کی جا رہی ہے۔

    دریاؤں کے مختلف مقامات پر نصب سٹیشنز سے حاصل ہونے والے اعداد و شمار کی مدد سے آلودگی کی سطح میں ہونے والی تبدیلیوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

    ہڈیارہ ڈرین میں آلودگی کے ذرائع کا تعین کرنے کے لیے بھی سائنسی تحقیق جاری ہے۔

    اس مقصد کے لیے ڈرین کے 56 مقامات سے پانی کے نمونے حاصل کیے گئے ہیں، جن کے درمیان تقریباً ایک کلومیٹر کا فاصلہ رکھا گیا ہے۔

    چاروں موسموں کے دوران نمونوں کا تجزیہ کرنے کے بعد یہ تعین کیا جائے گا کہ آلودگی کا کتنا حصہ مقامی صنعتوں اور شہری اخراج سے متعلق ہے اور کتنا آلودہ پانی سرحد پار سے آ رہا ہے۔

    آبی ذخائر پانی کی آلودگی پنجاب کے دریا خودکار مانیٹرنگ اسٹیشنز دریائے چناب دریائے راوی دریائے سندھ محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب ہڈیارہ ڈرین واٹر کوالٹی انڈیکس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار
    Next Article مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    ہونہار طالب علم احمد علی نے پنجاب بھر میں سٹوری ٹیلنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

    اکتوبر 23, 2026

    مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

    اکتوبر 23, 2026

    سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار

    اکتوبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    ہونہار طالب علم احمد علی نے پنجاب بھر میں سٹوری ٹیلنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

    اکتوبر 23, 2026
    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    باہمی تعاون

    مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

    اکتوبر 23, 2026
    پنجاب

    حکومتِ پنجاب کی جانب سے آبی ذخائر کو آلودگی سے بچانے کے منصوبے کاآغاز

    اکتوبر 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 19, 2026

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    ترقی

    نوشہرہ: پاک فوج کے انجینئرز نے چھ ماہ کی قلیل مدت میں انڈر پاس کی…

    خاص خبریں

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    اکتوبر 20, 2026
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    ہونہار طالب علم احمد علی نے پنجاب بھر میں سٹوری ٹیلنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

    اکتوبر 23, 2026
    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    باہمی تعاون

    مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

    اکتوبر 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.