Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    ستمبر 17, 2026
    Uncategorized

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    باہمی تعاون

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اٹک میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار
    پوٹھوہار اپریل 6, 2026

    اٹک میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

    اپریل 6, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Drug smuggling attempt foiled in Attock, three inter-provincial suspects arrested
    ملزمان کے قبضے سے 120 کلو چرس اور 23 کلو افیون برآمد کیا گیا، اٹک پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اٹک میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے، جبکہ تین بین الصوبائی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

    تھانہ اٹک خورد کی حدود میں سرچ پارک کے مقام پر پولیس نے خیبر پختونخوا  سے پنجاب آنے والی ایک شہزور گاڑی کو روک کر تلاشی لی جس دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی گئی ۔

    ڈی پی او سردار موارہن خان کے مطابق منشیات کو نہایت مہارت سے گاڑی میں موجود خشک روٹی کے ٹکڑوں میں چھپایا گیا تھا ۔

    پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 120 کلو چرس اور 23 کلو افیون برآمد کرتے ہوئے وجاہت علی، محمد ذیشان اور زین العابدین کو گرفتار کر لیا ۔

    ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ منشیات پنجاب کے مختلف علاقوں میں سپلائی کی جانی تھی، پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ گرفتار ملزمان کو میڈیا کے سامنے بھی پیش کیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
    Next Article بٹگرام میں ای سٹیمپنگ سسٹم کے ای وینڈر ماڈل کا باقاعدہ افتتاح
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    ستمبر 17, 2026

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026

    مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت

    ستمبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    ستمبر 17, 2026
    Uncategorized

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    باہمی تعاون

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    امن

    مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت

    ستمبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    پولیس

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    اسلام آباد

    پمز میں نومولود کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام، لاہور سے 3 خواتین گرفتار

    ستمبر 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    ستمبر 17, 2026
    Uncategorized

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    باہمی تعاون

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.