Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط

    اگست 6, 2026
    پولیس

    کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلے، 8 زخمی سمیت 12 ڈاکو گرفتار

    اگست 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»پی ایس ایل 11،صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی
    کھیل اپریل 1, 2026

    پی ایس ایل 11،صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اپریل 1, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 11, Sahibzada Farhan's brilliant century, Sultans secured their second consecutive win
    گنگز مین نے پہلے کھیلتے ہوئے 225 رنز بنائے، سلطانز نے ہدف 4 وکٹ کے نقصان پر پورا کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان سپر لیگ 11 کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی جبکہ حیدر آباد کنگز مین کو مسلسل تیسری شکست کا سامنا رہا،صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری کی بدولت حیدرآباد کنگز مین کو 6 وکٹوں سے شکست ہرادیا، کنگز مین کے 226 رنز ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں پورا کیا ۔ 

    لاہور: قذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئے پی ایس ایل 11 کے آٹھویں میچ میں حیدرآباد کنگز مین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور ملتان سلطانز کو 226 رنز کا ہدف دیا ۔

    حیدرآباد کنگز مین نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں پر 225 رنز بنائے،معاذ صداقت  62 اور شرجیل خان  51 رنز بناکر ناقابل شکست رہے، صائم ایوب 27، عثمان خان 25 اور عرفان خان  22 رنز بناکر آوٹ ہوئے ۔

    ملتان سلطانز کی جانب سے محمد وسیم نے 2 ، محمدنواز ، ایشٹن ٹرنر اور پیٹر سیڈل نے ایک ایک وکٹ اپنے نام کی ۔

     ملتان سلطانز نے مقررہ ہدف  19 ویں اوورمیں 4 وکٹوں کےنقصان پر حاصل کرکے کامیابی حاصل کی، صاحبزادہ فرحان نے ناقابل شکست 106 رنز بنائے اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، سٹیو اسمتھ 46 اور شان مسعود نے 29 رنز بنائے ۔

    کنگز مین کی جانب سے صائم ایوب نے 2، مہیش ٹھیکشانہ اور حسن خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، ٹریفک انتظامات سخت
    Next Article مری: کشمیری بازار میں نامعلوم افرد کی فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی، سیریز ایک ایک سے برابر

    اگست 5, 2026

    ویسٹ انڈیز کی 6 وکٹوں پر 120 رنز، ساجد خان کی چار وکٹیں

    اگست 5, 2026

    سابق کرکټر مائیکل سمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

    اگست 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط

    اگست 6, 2026
    پولیس

    کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلے، 8 زخمی سمیت 12 ڈاکو گرفتار

    اگست 6, 2026
    انتخابات

    پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، حکومت سے ساڑھے 12 ارب روپے کے فنڈز طلب

    اگست 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 1, 2026

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص…

    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    کراچی: بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی الارم بجتے ہی ڈاکو فرار، گارڈ زخمی

    اگست 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط

    اگست 6, 2026
    پولیس

    کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلے، 8 زخمی سمیت 12 ڈاکو گرفتار

    اگست 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.