Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مظفر آباد میں نماز عید کا مرکزی اجتماع، مقبوضہ کشمیر، فلسطین اور ایران کیلئے دعائیں
    خاص خبریں مارچ 21, 2026

    مظفر آباد میں نماز عید کا مرکزی اجتماع، مقبوضہ کشمیر، فلسطین اور ایران کیلئے دعائیں

    مارچ 21, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Eid prayer main gathering in Muzaffarabad, prayers for Occupied Kashmir, Palestine and Iran
    جو وقت ملا ہے مخلوق خدا کیلئے کوشش کریں گے مزید آ سانیاں پیدا کر کے جائیں، وزیراعظم آزاد کشمیر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مظفرآباد میں عید کی نماز کا اہتمام کیا گیا، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے نماز عید کے اجتماع سے خطاب کیا جہاں مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم کیخلاف شدید مذمت کی گئی علاوہ ازیں فلسطین اور ایران کے مسلمانوں کیلئے بھی دعا کی گئی ۔

    مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کے ہمراہ جاوید ایوب ، میئر میونسپل کارپوریشن سکندر گیلانی، سابق وزیراعظم فاروق حیدر خان سمیت دیگر نے بھی مرکزی عید گاہ میں نماز عید ادا کی ۔

    نماز عید کے بعد وزیراعظم آزادکشمیر نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی کی قیادت کی ۔

    وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا آج بھی سری نگر کی جامع مسجد کو عید کے موقع پر بند رکھا گیا ہے، آج کے دن ملکی سلامتی اور کشمیر کی آزادی کیلئے قربانیاں پیش کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، مخلوق خدا کی خدمت کیلئے جدوجہد جاری رہے گی ۔

    وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راتھور نے کہا کہ جو وقت ملا ہے مخلوق خدا کیلئے کوشش کریں گے مزید آ سانیاں پیدا کر کے جائیں ۔

    ریلی حکومت آزادکشمیر اور کل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے نکالی گئی تھی تاہم نماز عید کے بعد وزیراعظم بھی شہریوں میں گھل مل گئے، انہوں نے مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام کو سلام پیش کیا ۔

    وزیراعظم آزاد کشمیر نے عید سرحدوں پر مامور افواج پاکستان کے جوانوں کو بھی خراج تحسین پیش کی اور مقبوضہ  کشمیر میں رمضان المبارک میں عبادات میں بھارتی مداخلت کیخلاف دارالحکومت میں احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    Next Article وزیراعظم شہبازشریف کا تینوں مسلح افواج کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کی ساہیوال میں ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور شفافیت پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے کروڑوں روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ایس ایم عتیق شاہ

    ستمبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.