Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پاکستان

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو

    مئی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»خیبرنیٹ ورک پر سائبر حملے کے بعد پیمرا کا نوٹس
    فیچرڈ مارچ 14, 2026

    خیبرنیٹ ورک پر سائبر حملے کے بعد پیمرا کا نوٹس

    مارچ 14, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PEMRA issues notice after cyber attack on Khyber Network
    نوٹس سے ایک روز قبل 12 مارچ 2026 کو رات 10 بجے خیبر نیٹ ورک سائبر حملہ کی زد میں آیا تھا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تمام سیٹلائٹ ٹی وی چینل لایسنس ہولڈرز کو اپ لنکنگ سگنلز میں مداخلت کے خلاف حفاظتی اقدامات سے متعلق ہدایات جاری کر دی ۔

    اسلام آباد: یہ نوٹس حالیہ واقعات کے پس منظر میں جاری کیا گیا ہے جس میں چند روز قبل کچھ چینلز کو ٹرانسمیشن انٹرفیئرنس کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔

    پیمرا نے تمام لایسنس ہولڈرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپ لنک فیسیلٹیز، انکرپشن پروٹوکولز، مانیٹرنگ اور انٹروژن ڈیٹیکشن سسٹمز کو مضبوط کریں اور 24 گھنٹے دستیاب ایمرجنسی کانٹیکٹ پرسنز کی تفصیلات فوری طور پر اتھارٹی کو جمع کرائیں تاکہ مستقبل میں کسی بھی سائبر حملے یا غیر مجاز سگنل انجیکشن سے نمٹا جا سکے ۔

    اس نوٹس سے ایک روز قبل 12 مارچ 2026 کو رات 10 بجے خیبر نیٹ ورک سائبر حملہ کی زد میں آیا تھا، افغانستان میں مقیم ہیکرز نے اپنے بھارتی سہولت کاروں کے ساتھ مل کر خیبر نیٹ ورک کی لائیو نشریات کو ڈسٹرب کرنے کی کوشش کی ۔

    تاہم پیمرا، پاک سیٹ اور دیگر ریاستی اداروں کی فوری اور مربوط کارروائی کے نتیجے میں یہ سازش ناکام بنا دی گئی ، خیبر نیٹ ورک کی ٹیکنیکل ٹیم اور متعلقہ اداروں کے درمیان مسلسل رابطے سے نشریات میں کوئی رکاوٹ نہیں آئی ۔

    خیبر نیٹ ورک نے بیان جاری کرتے ہوئے پیمرا آرڈیننس 2002، میڈیا کنٹنٹ ریگولیشنز اور پریونشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) 2016 کی مکمل پابندی کا اعادہ کیا اور اپنے جدید سیکیورٹی سسٹمز کو اس کامیابی کا کریڈٹ دیا ۔

    نیٹ ورک نے تمام ریاستی اداروں بالخصوص پیمرا اور سیکیورٹی اداروں کا شکریہ ادا کیا اور عوام کو یقین دلایا کہ قومی سلامتی اور معتبر معلومات کی فراہمی کسی بھی صورت میں متاثر نہیں ہوگی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ناروے کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ اور خطے کی صورتحال پر گفتگو
    Next Article راولپنڈی میں گیس لیکج سے خوفناک دھماکہ، 24 سالہ خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026

    ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو

    مئی 14, 2026

    پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مقام بنتا جا رہا ہے: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار

    مئی 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پاکستان

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو

    مئی 14, 2026
    ترقی

    دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا، 8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم

    مئی 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    مسلم لیگ ن نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے

    مئی 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پاکستان

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو

    مئی 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.