Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پاکستان

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو

    مئی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»پنجاب سے خیبر پختونخوا میں مضر صحت گوشت سپلائی کرنے کی کوشش ناکام ،بڑی کھیپ پکڑی گئی
    پوٹھوہار مارچ 12, 2026

    پنجاب سے خیبر پختونخوا میں مضر صحت گوشت سپلائی کرنے کی کوشش ناکام ،بڑی کھیپ پکڑی گئی

    مارچ 12, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Attempt to supply unsafe meat from Punjab to Khyber Pakhtunkhwa fails, large consignment seized
    پولیس نے مشکوک گاڑی کو روک کر چیک کیا تو اس میں مضر صحت گوشت برآمد ہوا، پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جنڈ میں  انتظامیہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گوجرانونالہ سے خیبر پختونخوا میں مضر صحت گوشت سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنادی ، بڑی کھیپ پکڑی گئی ۔

    جنڈ: پٹرولنگ پولیس خوشحال گڑھ نے کارروائی کرتے ہوئے گوجرانوالہ سے خیبر پختونخوا کی جانب 10 ڈرموں میں چھپا کر مضر صحت گوشت سپلائی کیا جا رہا تھا ۔

    پٹرولنگ پولیس کے اے ایس آئی طفیل خٹک نے مشکوک گاڑی کو روک کر چیک کیا تو اس میں مضر صحت گوشت برآمد ہوا، انہوں نے فوری طور پر اسسٹنٹ کمشنر جنڈ احمد علی رضا اور فوڈ اتھارٹی اٹک کو اطلاع دی ۔

    اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر جنڈ احمد علی رضا اور فوڈ اتھارٹی اٹک کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور کاروائی کرتے ہوئے مضر صحت گوشت کو دریا برد کر دیا، بعد ازاں ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے انہیں پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔

    انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عوام کی صحت کے ساتھ کھیلنے والوں کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب کا پہلا اے آئی روڈ میپ تیار، وزیراعلیٰ مریم نواز نے منظوری دے دی
    Next Article گلگت میں وزیراعظم کی مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی شروع
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026

    ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو

    مئی 14, 2026

    پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مقام بنتا جا رہا ہے: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار

    مئی 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پاکستان

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو

    مئی 14, 2026
    ترقی

    دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا، 8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم

    مئی 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    مسلم لیگ ن نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے

    مئی 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پاکستان

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو

    مئی 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.