Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز مین نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز باہر

    اپریل 26, 2026
    بین الاقوامی

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی 24 گھنٹوں میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے دوسری اہم ملاقات

    اپریل 26, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سڑکوں اور حفاظتی دیواروں کی بہتری کے لیے خصوصی اقدامات

    اپریل 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد ٹریفک پولیس نے بس اڈوں اور ٹرانسپورٹ مالکان کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں
    پوٹھوہار فروری 25, 2026

    اسلام آباد ٹریفک پولیس نے بس اڈوں اور ٹرانسپورٹ مالکان کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں

    فروری 25, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad Traffic Police issue new guidelines for bus terminals and transport owners
    مختلف شہروں سے آنے والے مسافروں کو صرف مقررہ اڈوں پر ہی اتارنا ہوگا۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چیف ٹریفک آفیسر ہمایوں حمزہ کے مطابق کوئی بھی مسافربس یا وین اگر اڈے کے علاوہ راستے میں کسی مسافر کو اتارے گی تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

    اجنبی افراد کو سڑکوں پر اتارنے سے سیکیورٹی خطرات پیدا ہوتے ہیں، اس لیے مختلف شہروں سے آنے والے مسافروں کو صرف مقررہ اڈوں پر ہی اتارنا ہوگا۔

    سی ٹی او  نے واضح کیا کہ اسلام آباد میں ایم ٹیگ کے بغیر کوئی بھی گاڑی یا موٹرسائیکل نہیں چل سکے گی۔ اس کے علاوہ غیر رجسٹرڈ اور بغیر نمبر پلیٹ موٹرسائیکل چلانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

    ہمایوں حمزہ نے خبردار کیا کہ ایسے موٹرسائیکل رکھنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

    ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اور دارالحکومت میں ٹریفک نظم و ضبط کو بہتر بنانا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب میرٹ، گُڈگورننس اور ترقی میں باقی صوبوں میں ٹاپ پوزیشن پر ہے، عظمٰی بخاری
    Next Article چترال میں ٹمبر مافیا نے 6,821 دیودار کے درخت کاٹ لئے
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    مری میں سڑکوں اور حفاظتی دیواروں کی بہتری کے لیے خصوصی اقدامات

    اپریل 26, 2026

    اٹک پولیس کاضلع بھر میں سرچ آپریشن، 28 غیر قانونی مقیم افغان باشندے ہولڈنگ سنٹر منتقل

    اپریل 26, 2026

    واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر اور دیگر اعلیٰ حکام محفوظ رہے

    اپریل 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز مین نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز باہر

    اپریل 26, 2026
    بین الاقوامی

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی 24 گھنٹوں میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے دوسری اہم ملاقات

    اپریل 26, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سڑکوں اور حفاظتی دیواروں کی بہتری کے لیے خصوصی اقدامات

    اپریل 26, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کاضلع بھر میں سرچ آپریشن، 28 غیر قانونی مقیم افغان باشندے ہولڈنگ سنٹر منتقل

    اپریل 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 10, 2026

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    امن

    ترکیہ کی پارلیمنٹ کے رکن اور پاک-ترک پارلیمانی دوستی گروپ کے چیئرمین علی شاہین نے…

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اپریل 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز مین نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز باہر

    اپریل 26, 2026
    بین الاقوامی

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی 24 گھنٹوں میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے دوسری اہم ملاقات

    اپریل 26, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سڑکوں اور حفاظتی دیواروں کی بہتری کے لیے خصوصی اقدامات

    اپریل 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.