Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں پر الیکشن آج ہو رہے ہیں

    جون 6, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد کو گرفتار کرلیا گیا

    جون 6, 2026
    خاص خبریں

    میرپور پولیس کی کارروائی، مسجد کے چندہ بکس سے رقم کی چوری سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث شاطر چور گرفتار

    جون 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں جرگے کے دوران فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق
    پوٹھوہار فروری 19, 2026

    راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں جرگے کے دوران فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

    فروری 19, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Three killed including two women, in firing during jirga in Rawalpindi
    راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں جرگے کے دوران فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پولیس کے مطابق واقعہ پشاور روڈ پر قاسم آباد بازار کے قریب ایک گھر میں پیش آیا، جہاں فائرنگ کرنے والے تینوں ملزمان مقتولین کے قریبی عزیز ہیں۔

    ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان صوابی سے آئے تھے اور جرگے کے دوران تلخ کلامی پر فائرنگ کر دی۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی شناخت شہزاد، ساجد اور مزمل مشتاق کے ناموں سے ہوئی ہے۔ دو ملزمان مقتول حسین عرف بادشاہ کے بہنوئی جبکہ ایک ملزم اس کی دوسری بیوی کا کزن ہے۔

    بظاہر فائرنگ رشتے کے تنازع پر کی گئی۔جاں بحق ہونے والوں میں حسین عرف بادشاہ اور اس کی دو بیویاں نور اور ندا شامل ہیں۔

     ریسکیو حکام کے مطابق ابتدائی طور پر دو افراد موقع پر جاں بحق ہوئے جبکہ تیسرا شدید زخمی تھا، جو بعد ازاں دم توڑ گیا۔ لاشوں کو قانونی کارروائی کے بعد ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

    پولیس کے مطابق مقتول حسین عرف بادشاہ ڈیڑھ سے دو ماہ قبل کرائے کے مکان میں منتقل ہوا تھا اور منڈی میں کام کرتا تھا۔ وہ لکڑی سے مختلف اشیاء بنانے کا کام بھی کرتا رہا۔ اس نے چند ہفتے قبل ندا سے دوسری شادی کی تھی۔ مقتول کی ایک بیٹی شادی شدہ ہے جبکہ دو کم عمر بیٹیاں اور دو کمسن بیٹے بھی ہیں۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخطۂ پوٹھوہار کی زرعی ترقی کے لیے 7 ارب روپے مالیت کا ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان متعارف کرا دیاگیا
    Next Article باجوڑ میں دہشتگردوں کا حملہ، پاکستان کا افغانستان سے سخت احتجاج، احتجاج مراسلہ دیا گیا
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں پر الیکشن آج ہو رہے ہیں

    جون 6, 2026

    آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد کو گرفتار کرلیا گیا

    جون 6, 2026

    میرپور پولیس کی کارروائی، مسجد کے چندہ بکس سے رقم کی چوری سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث شاطر چور گرفتار

    جون 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں پر الیکشن آج ہو رہے ہیں

    جون 6, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد کو گرفتار کرلیا گیا

    جون 6, 2026
    خاص خبریں

    میرپور پولیس کی کارروائی، مسجد کے چندہ بکس سے رقم کی چوری سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث شاطر چور گرفتار

    جون 6, 2026
    باہمی تعاون

    وفاقی وزیر داخلہ سے روس، تاجکستان، ازبکستان، کرغزستان اور قازقستان کے وزرائے داخلہ کی ملاقاتیں

    جون 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 1, 2026

    چلاس: فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 7 سیاح جاں بحق

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے معروف سیاحتی مقام فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے…

    خاص خبریں

    نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ،کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    جون 4, 2026
    شوبز

    معروف گلوکارہ طاہرہ سید کی وفات کی جھوٹی خبروں کی تردید، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

    جون 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں پر الیکشن آج ہو رہے ہیں

    جون 6, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد کو گرفتار کرلیا گیا

    جون 6, 2026
    خاص خبریں

    میرپور پولیس کی کارروائی، مسجد کے چندہ بکس سے رقم کی چوری سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث شاطر چور گرفتار

    جون 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.