Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز اسپتال کی نرسری میں ہولناک آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق، تحقیقات کا حکم

    اگست 26, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری، عالی امین گنڈاپور ،مراد سعید سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں کو سزائیں اور بھاری جرمانے

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»گلگت بلتستان سکاؤٹس کی 17ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ، 450 جوان وطن کی خدمت کے لیے تیار
    فیچرڈ فروری 13, 2026

    گلگت بلتستان سکاؤٹس کی 17ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ، 450 جوان وطن کی خدمت کے لیے تیار

    فروری 13, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    17th Passing Out Parade of Gilgit-Baltistan Scouts Held with Grandeur
    گلگت بلتستان سکاؤٹس کی 17ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ، 450 جوان وطن کی خدمت کے لیے تیار
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان سکاوٹس کی 17ویں بیچ کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی، جس میں 450 جوانوں نے کامیابی کے ساتھ اپنی عسکری تربیت مکمل کر لی۔ تقریب میں جوانوں نے بہترین نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مارچ پاسٹ کیا اور اپنے عزم و حوصلے کا عملی ثبوت پیش کیا۔

    تقریب کے مہمانِ خصوصی فورس کمانڈ نادرن ایریاز (ایف سی این اے) کے کمانڈر تھے، جنہوں نے پریڈ کا معائنہ کیا اور پاس آؤٹ ہونے والے جوانوں کو مبارکباد پیش کی۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان سکاؤٹس، خطے کے بہادر محافظ ہیں جو ہر وقت مادرِ وطن کے دفاع اور امن و امان کے قیام کے لیے مستعد رہتے ہیں۔

    کمانڈر ایف سی این اے نے جوانوں کی محنت، لگن اور پیشہ ورانہ تربیت کو سراہتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ اپنی ذمہ داریاں ایمانداری اور فرض شناسی کے ساتھ نبھائیں گے۔

    تقریب کے اختتام پر مہمانِ خصوصی نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے جوانوں میں انعامات اور اعزازی اسناد تقسیم کیں۔ اس پروقار تقریب میں افسران، جوانوں کے اہل خانہ اور معززین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اس یادگار لمحے کا حصہ بنے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا اَپ سیٹ، زمبابوے نے آسٹریلیا کو 23 رنز سے ہرادیا
    Next Article اسلام آباد میں مساجد کے باہر گداگری اور اشیاء فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    پمز اسپتال کی نرسری میں ہولناک آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق، تحقیقات کا حکم

    اگست 26, 2026

    9 مئی حملوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری، عالی امین گنڈاپور ،مراد سعید سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں کو سزائیں اور بھاری جرمانے

    اگست 25, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل، ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں، آئی ایس پی آر

    اگست 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز اسپتال کی نرسری میں ہولناک آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق، تحقیقات کا حکم

    اگست 26, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری، عالی امین گنڈاپور ،مراد سعید سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں کو سزائیں اور بھاری جرمانے

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل، ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں، آئی ایس پی آر

    اگست 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز اسپتال کی نرسری میں ہولناک آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق، تحقیقات کا حکم

    اگست 26, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری، عالی امین گنڈاپور ،مراد سعید سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں کو سزائیں اور بھاری جرمانے

    اگست 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.