Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    تروبا ٹیسٹ، دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد سیٹیزن سہولت سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ایبٹ آباد: ہربن بھاشا کے متاثرین میں 2 ارب 46 کروڑ روپے کے چیکس تقسیم
    فیچرڈ فروری 12, 2026

    ایبٹ آباد: ہربن بھاشا کے متاثرین میں 2 ارب 46 کروڑ روپے کے چیکس تقسیم

    فروری 12, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Abbottabad: Cheques worth Rs 2.46 billion distributed among Harban Bhasha victims
    عمائدین آئندہ بھی مسائل کے حل کے لیے مذاکرات اور مربوط باہمی تعاون کو فروغ دیں گے، کمشنر ہزار فیاض علی شاہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے سلسلےمیں ہربن بھاشا کے متاثرین میں 2 ارب 46 کروڑ روپے معاوضہ کے چیکس تقسیم کردیئے گئے ۔

    ایبٹ آباد: واپڈا کے زیرِ انتظام دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے تحت ضلع اپر کوہستان کی تحصیل ہربن بھاشا میں ایکوائر کی گئی اراضی کے معاوضوں کی ادائیگی کے سلسلے میں کمشنر ہاؤس ایبٹ آباد میں ایک تقریب منعقد ہوئی ۔

    تقریب کے دوران دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے لیے درکار زمینوں کے معاوضے کی مد میں 2 ارب 46 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے چیک واؤچرز کمشنر ہزارہ، واپڈا اور ضلعی انتظامیہ اپر کوہستان کی موجودگی میں مقامی عمائدین کے حوالے کیے گئے ۔

    تقریب میں کمشنر ہزارہ ڈویژن فیاض علی شاہ، آر پی او ہزارہ ناصر محمود ستی، چیف انجینئر دیامر بھاشا ڈیم انجینئر ممتاز قاضی، ڈی جی سوشل سیف گارڈ میجر (ر) طارق محمود، ڈپٹی کمشنر اپر کوہستان طارق علی خان، واپڈا اور ضلعی انتظامیہ کے افسران سمیت تحصیل ہربن بھاشا کے مقامی عمائدین نے شرکت کی ۔

    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر ہزارہ ڈویژن فیاض علی شاہ نے میگا منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے انتظامیہ اور مقامی عمائدین کے باہمی تعاون کو سراہا ۔

    انہوں نے امید ظاہر کی کہ عمائدین آئندہ بھی مسائل کے حل کے لیے مذاکرات اور مربوط باہمی تعاون کو فروغ دیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامام بارگاہ خودکش حملہ، وزیراعظم شہبازشریف کا شہدا کے ورثا کیلئے مالی امداد دینے کا اعلان
    Next Article وفاقی وزیر داخلہ کے حکم پر گلگت بلتستان میں محکمہ انسداد دہشت گردی پولیس سٹیشن قائم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026

    کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے کا اعلان کردیا

    جولائی 26, 2026

    جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنادیا، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    تروبا ٹیسٹ، دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد سیٹیزن سہولت سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    پہلا ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کے 3وکٹوں پر 194 رنز

    جولائی 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2026

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    شوبز

    سوشل ایکٹوسٹ اور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے اپنے شوہر حارث کھوکھر سے…

    بلاگ

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    فروری 20, 2024
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا نیا شیڈول جاری، پولنگ 3 مراحل میں ہوگی

    جولائی 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    تروبا ٹیسٹ، دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد سیٹیزن سہولت سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.