Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    تروبا ٹیسٹ، دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد سیٹیزن سہولت سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان اور قازقستان کا دوطرفہ تجارت ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم، 37 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
    خاص خبریں فروری 4, 2026

    پاکستان اور قازقستان کا دوطرفہ تجارت ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم، 37 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    فروری 4, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan and Kazakhstan vow to boost bilateral trade to $1 billion
    خطے میں امن کے قیام کے لیے پاکستان کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں۔صدر قاسم جومارت
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان اور قازقستان نے دوطرفہ تجارت کو ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے پٹرولیم، کان کنی، مصنوعی ذہانت، کسٹمز، ریلوے اور دیگر مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے 37 مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کر دیے ہیں۔

    وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں پاکستان اور قازقستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایوف کے ساتھ تعمیری اور مثبت بات چیت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور قازقستان غزہ میں مستقل امن اور خوشحالی کے لیے مشترکہ طور پر کردار ادا کر رہے ہیں اور دونوں ممالک غزہ بورڈ آف پیس کے رکن ہیں۔

    وزیراعظم نے کہا کہ قازقستان کے ساتھ تجارت، توانائی اور دیگر شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دی جائے گی تاکہ باہمی تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جایا جا سکے۔

    اس موقع پر قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایوف نے شاندار استقبال اور مہمان نوازی پر حکومتِ پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں امن کے قیام کے لیے پاکستان کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دفاعی شعبے میں پاکستان کی ترقی کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جاتا ہے اور قازقستان پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارتی حجم کو ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا خواہاں ہے۔

    اس سے قبل قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایوف کا وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا، انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر قازقستان کا کابینہ کے اراکین سے تعارف کرایا۔ بعد ازاں معزز مہمان نے وزیراعظم ہاؤس کے احاطے میں یادگاری پودا بھی لگایا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کی سعودی آئل فیسلٹی کی مدت میں مزید دو سال کی توسیع کے لیے باضابطہ درخواست
    Next Article ایبٹ آباد: جنوبی پنجاب او خیبر پختونخوا میں ہنی ٹریپ میں ملوث گروہ گرفتار
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    اسلام آباد سیٹیزن سہولت سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026

    پہلا ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کے 3وکٹوں پر 194 رنز

    جولائی 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    تروبا ٹیسٹ، دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد سیٹیزن سہولت سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    پہلا ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کے 3وکٹوں پر 194 رنز

    جولائی 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2026

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    شوبز

    سوشل ایکٹوسٹ اور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے اپنے شوہر حارث کھوکھر سے…

    بلاگ

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    فروری 20, 2024
    فیچرڈ

    چلاس: مستورات تبلیغی جماعت کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری،2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

    جولائی 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    تروبا ٹیسٹ، دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد سیٹیزن سہولت سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.